• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, جولائی ۱۷, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

نوڈل ترال میں سیکورٹی فورسز نے گولہ بارود برآمد کیا

Nigraan News by Nigraan News
2022-06-18
A A
0
نوڈل ترال میں سیکورٹی فورسز نے گولہ بارود برآمد کیا

نوڈل ترال میں سیکورٹی فورسز نے گولہ بارود برآمد کیا

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،17جون:جنوبی کشمیر کے نوڈل ترال میں سیکورٹی فورسز نے جنگجو مخالف آپریشن کے دوران آئی ای ڈی بنانے کے لئے درکار سازو سامان،آر پی جی گرینیڈ اور دوسراقابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا۔پولیس کے ایک ترجمان نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ جمعے کے روز اونتی پورہ پولیس،42 آر آر، اور 180بٹالین سی آر پی ایف نے نوڈل ترال میں تلاشی آپریشن شروع کیا۔انہوں نے بتایا کہ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے ایک آر پی جی گرینیڈ، آئی ای ڈی کے لئے درکار سامان اور دوسرا قابل اعتراض مواد برآمد کیا ہے۔اُن کے مطابق اس ضمن میں مختلف دفعات کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آن لائن گھوٹالوں سے بچیں، پولیس نے عوام کو خبردار کیا

آن لائن گھوٹالوں سے بچیں، پولیس نے عوام کو خبردار کیا

2026-07-08
پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کیخلاف احتجاج،پنگلنہ میں پینے سے پا نی کی شدید قلت

پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کیخلاف احتجاج،پنگلنہ میں پینے سے پا نی کی شدید قلت

2026-07-08
جان لیوا امراض میں مبتلاء غریب مریضوں کیلئے ممکنہ راحت

جان لیوا امراض میں مبتلاء غریب مریضوں کیلئے ممکنہ راحت

2026-07-08
پنجاب میں کشمیری گوشت ڈیلروں سے جبری 4فیصدٹیکس کی وصولی جاری

پنجاب میں کشمیری گوشت ڈیلروں سے جبری 4فیصدٹیکس کی وصولی جاری

2026-07-08
دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

2026-07-08
ہندوستان فلسطین کیلئے2 ریاستی حل کاحامی :وزیر اعظم

ہندوستان فلسطین کیلئے2 ریاستی حل کاحامی :وزیر اعظم

2026-07-08
تازہ موسمی ایڈوائزری، شدیدبارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری

تازہ موسمی ایڈوائزری، شدیدبارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری

2026-07-08
ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

2026-07-08
جاری امرناتھ یاترا کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ،یاترا کو کامیاب بنانا ترجیح

جاری امرناتھ یاترا کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ،یاترا کو کامیاب بنانا ترجیح

2026-07-08
ایل او سی پر سرنگ دھماکہ، جونیئر کمیشنڈ آفیسر شدید زخمی

ایل او سی پر سرنگ دھماکہ، جونیئر کمیشنڈ آفیسر شدید زخمی

2026-07-04
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page