• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, اگست ۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کورونا کی دوسری لہر تھم رہی ہے لیکن احتیاطلازمی: ڈاکٹر عمر نذیر

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-05
Reading Time: 1min read
A A
0
ملک میں ایک دن میں کورونا کے 43 ہزار سے زیادہ نئے معاملے
FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر، 5 جولائی // کمیونٹی میڈیسن سپیشلسٹ ڈاکٹر عمر نذیر کا کہنا ہے کہ ہم کورونا کی دوسری لہر سے باہر نکل رہے ہیں لیکن اس کے باوجو بھی کورونا پروٹوکال پر سختی سے عمل کرنا از حد ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کی تیسری ممکنہ لہر سے بچاؤ کا واحد اور مضبوط ہتھیار ویکسینیشن ہے لہٰذا اس کا لگوانا بھی بے حد اہم ہے۔موصوف سپیشلسٹ نے ان باتوں کا اظہار محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے خصوصی ہفتہ وار پروگرام ‘سکون کے دوران کیا ہے۔انہوں نے کہا: ‘ہم کورونا کی دوسری لہر سے باہر نکل رہے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی ہمیں کورونا پروٹوکال پر سختی سے عمل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ مستقبل میں محفوظ رہ سکیں۔ان کا کہنا تھا کہ کورونا پروٹوکال پر سختی سے عمل کرنے اور ویکسین لگوانے سے ہی ہم مستقبل کے بارے میں کورونا کے خدشات سے بچ سکتے ہیں۔ڈاکٹر عمر نذیر نے کہا کہ کورونا کی تیسری ممکنہ لہر سے بچاؤ کا واحد اور مضبوط ہتھیار ویکسینیشن ہے۔انہوں نے کہا: ‘یہ خوش قسمتی کی بات ہے کہ اس وبا کے دوران ہمارے پاس ویکسین ہے جس کو سائنس دانوں نے بہت جلد تیار کیا اور جس کے لئے وہ مبارک بادی کے مستحق ہیں، ہمیں اس ویکسین کا بھر پور فائدہ اٹھانا چاہئے یہی کورونا سے بچاؤ کا واحد اور مضبوط ہتھیار ہے۔اٹھارہ برس سے کم عمر کے لوگوں کی ویکسینیشن کے بارے میں پوچھے جانے پر موصوف ڈاکٹر کا کہنا تھا: ‘اٹھارہ برس سے کم عمر کے لوگوں کے لئے بھی ویکسین کی ٹرائلز چل رہی ہیں اور ستمبر کے آخر تک اس کے نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جب بڑے ویکسین کریں گے اور احتیاط کریں گے تو بچے بھی اس کورونا سے بچ جائیں گے۔(یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

2026-07-26
جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page