• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جولائی ۱۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

رام بن میں ٹینکر کے نالے میں جا گرنے سے ڈرائیور کی موت

Nigraan News by Nigraan News
2022-07-15
Reading Time: 1min read
A A
0
رام بن میں ٹینکر کے نالے میں جا گرنے سے ڈرائیور کی موت

رام بن میں ٹینکر کے نالے میں جا گرنے سے ڈرائیور کی موت

FacebookTwitterWhatsapp

جموں،15 جولائی 

جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے پیراہ علاقے میں جمعے کی علی الصبح ایک ٹینکر سڑک سے لڑھک کر ایک گہرے نالے میں گرجانے سے اس کے ڈرائیور کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموں سے سری نگر جا رہا ٹینکر زیر JK02CL – 3270 رام بن میں پیرا علاقے کے نزدیک جمعے کی علی الصبح قریب تین بجے لڑھک کر گہرے نالے میں جا گرا جس کے نتیجے میں ڈارئیور کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی۔
متوفی ڈرائیور کی شناخت جاوید احمد ولد محمد یوسف ساکن چملواس بانہال کے بطور ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈارئیور کی لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے لئے ضلع ہسپتال رام بن پہنچیا گیا۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔(یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آن لائن گھوٹالوں سے بچیں، پولیس نے عوام کو خبردار کیا

آن لائن گھوٹالوں سے بچیں، پولیس نے عوام کو خبردار کیا

2026-07-08
پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کیخلاف احتجاج،پنگلنہ میں پینے سے پا نی کی شدید قلت

پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کیخلاف احتجاج،پنگلنہ میں پینے سے پا نی کی شدید قلت

2026-07-08
جان لیوا امراض میں مبتلاء غریب مریضوں کیلئے ممکنہ راحت

جان لیوا امراض میں مبتلاء غریب مریضوں کیلئے ممکنہ راحت

2026-07-08
پنجاب میں کشمیری گوشت ڈیلروں سے جبری 4فیصدٹیکس کی وصولی جاری

پنجاب میں کشمیری گوشت ڈیلروں سے جبری 4فیصدٹیکس کی وصولی جاری

2026-07-08
دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

2026-07-08
ہندوستان فلسطین کیلئے2 ریاستی حل کاحامی :وزیر اعظم

ہندوستان فلسطین کیلئے2 ریاستی حل کاحامی :وزیر اعظم

2026-07-08
تازہ موسمی ایڈوائزری، شدیدبارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری

تازہ موسمی ایڈوائزری، شدیدبارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری

2026-07-08
ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

2026-07-08
جاری امرناتھ یاترا کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ،یاترا کو کامیاب بنانا ترجیح

جاری امرناتھ یاترا کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ،یاترا کو کامیاب بنانا ترجیح

2026-07-08
ایل او سی پر سرنگ دھماکہ، جونیئر کمیشنڈ آفیسر شدید زخمی

ایل او سی پر سرنگ دھماکہ، جونیئر کمیشنڈ آفیسر شدید زخمی

2026-07-04
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page