• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, اگست ۱۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جان بحق ایس آئی کی میت پر ہمہامہ میں گلباری

Nigraan News by Nigraan News
2022-07-18
A A
0
جان بحق ایس آئی کی میت پر ہمہامہ میں گلباری

جان بحق ایس آئی کی میت پر ہمہامہ میں گلباری

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،18 جولائی:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گانگو علاقے میں اتوار کے روز جنگجوؤں کے حملے میں جان بحق ہونے والے سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی میت پر پیر کی صبح یہاں ہمہامہ میں پھول مالائیں چڑھا کر انہیں شاندار خراج پیش کیا گیا۔اس موقع پر سی آر پی ایف کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش رہے گی اس واردات کے ملوثین کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔انہوں نے کہا کہ اس کیس کو جلد سے جلد حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
بتادیں کہ پلوامہ کے گانگو علاقے میں اتوار کے روز مشتبہ جنگجووں نے سیکورٹی فورسز پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سی آر پی ایف کا اسسٹنٹ سب انسپکٹر برسر موقع ہی از جان ہوا تھا۔متوفی اے ایس آئی کی شناخت ونود کمار کے بطور ہوئی تھی جو سی آر پی ایف کی182 بٹالین سے وابستہ تھے۔اگرچہ انہیں علاج علاج و معالجے کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئے۔جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اس واقعے کی شدید مذمت اور متوفی اے ایس آئی کو خرج پیش کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’میں اپنے فرض کے لئے بہادری کا مظاہرہ کرنے اور عظیم قربانی پیش کرنے والے سی آر پی ایف کے اے ایس آئی ونود کمار کو سلام پیش کرتا ہوں‘۔
انہوں نے ٹویٹ میں کہا: ’میں سوگوار خاندان کی خدمت کی تعزیت پیش کرتا ہوں اور پلوامہ میں ناکہ پارٹی پر ہونے والے اس حملے کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتا ہوں‘۔ان کا مزید کہنا تھا: ’ہمارے سیکورٹی فورسز اس حملے کے مرتکبین کو موثر جواب دیں گے‘۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

2026-07-26
جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page