• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, جولائی ۱۱, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کشمیر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

Nigraan News by Nigraan News
2022-07-20
Reading Time: 1min read
A A
0
این آئی اے کی جماعت اسلامی کیخلاف کارروائیاں تیز

این آئی اے کی جماعت اسلامی کیخلاف کارروائیاں تیز

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،20 جولائی: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے بدھ کی صبح سری نگر اور پلوامہ اضلاع میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔یہ چھاپے سال رواں کے ماہ مئی میں سری نگر کے چھانہ پورہ علاقے میں 15پستول بر آمد ہونے کے سلسلے میں مارے گئے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کے ہمراہ بدھ کی صبح ضلع پلوامہ کے پانچ مقامات اور ضلع سری نگر کے چار مقامات پر چھاپے مارے۔بتادیں کہ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے23 مئی کو سری نگر کے چھانہ پورہ علاقے میں لشکر طیبہ کی ذیلی تنظیم ٹی آر ایف سے وابستہ دو جنگجوؤں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا تھا۔کشمیر زون پولیس کے ایک ٹویٹ کے مطابق بر آمد شدہ اسلحہ و گولہ بارود میں 15 پستول،30 میگزین، 300 گولیاں اور ایک سائلنسر شامل تھے۔بعد ازاں یہ کیس این آئی اے نے کو سونپا گیا تھا۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آرٹیکل 370کومنسوخی کے فیصلے کیخلاف دائردرخواستوں پر مرکز کاسپریم کورٹ میں جوابی حلف نامہ

آرٹیکل 370کومنسوخی کے فیصلے کیخلاف دائردرخواستوں پر مرکز کاسپریم کورٹ میں جوابی حلف نامہ

2023-07-10
شاہراہ پرتیسرے روز بھی ٹریفک کی نقل و حمل بند

شاہراہ پرتیسرے روز بھی ٹریفک کی نقل و حمل بند

2023-07-10
قوم اور انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ کھڑے رہے ہیں/ امیت شا ہ

قوم اور انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ کھڑے رہے ہیں/ امیت شا ہ

2023-07-10
آئندہ ایک ہفتے تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

آئندہ ایک ہفتے تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

2023-07-10
لیفٹیننٹ گورنر نے زیرو برج کا دورہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے زیرو برج کا دورہ کیا

2023-07-09
لیفٹیننٹ گورنر نے دہشت گردی کے تشدد کے متاثرین ، پی آر آئی او رسول سوسائٹی کے اَرکان سے بات چیت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے دہشت گردی کے تشدد کے متاثرین ، پی آر آئی او رسول سوسائٹی کے اَرکان سے بات چیت کی

2023-07-09
امرناتھ یاتریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے فوج جموں و کشمیر ہائی وے پر گشت کرتی ہے

امرناتھ یاتریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے فوج جموں و کشمیر ہائی وے پر گشت کرتی ہے

2023-07-08
سیاسی عمل کی بحالی، ریاست کا درجہ جموں و کشمیر میں معمول کی کلید ہے، کانگریس لیڈر کرسنگھ

سیاسی عمل کی بحالی، ریاست کا درجہ جموں و کشمیر میں معمول کی کلید ہے، کانگریس لیڈر کرسنگھ

2023-07-08
یو سی سی کو نافذ کرنا آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کی طرح آسان نہیں: آزاد

یو سی سی کو نافذ کرنا آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کی طرح آسان نہیں: آزاد

2023-07-08
وزیر اعظم فوڈ اسکیم کے تحت 57 لاکھ سے زیادہ پی ایچ ایچ راشن گارڈ ہولڈروں کو 10 کلو اضافی راشن فراہم ہوگا / لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

وزیر اعظم فوڈ اسکیم کے تحت 57 لاکھ سے زیادہ پی ایچ ایچ راشن گارڈ ہولڈروں کو 10 کلو اضافی راشن فراہم ہوگا / لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

2023-07-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.