• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, اگست ۱۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے: اشوک کول

Nigraan News by Nigraan News
2022-07-21
Reading Time: 1min read
A A
0
انڈیا اتحاد کسی بھی الیکشن میں بھاجپا کیلئے خطرہ نہیں: اشوک کول

انڈیا اتحاد کسی بھی الیکشن میں بھاجپا کیلئے خطرہ نہیں: اشوک کول

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،21 جولائی :بی جے پی کے آرگنائزیشن جنرل سکریٹری اشوک کول کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی ہمیشہ سے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے تیار ہے اور جب بھی الیکشن کمیشن آف انڈیا کی طرف سے اعلان ہوگا تو ہم حصہ لیں گے۔موصوف جنرل سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو جنوبی ضلع اننت ناگ میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ’ایسا ہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے کہا ہے کہ ہم 31 اکتوبر کو فائنل ووٹر لسٹ دیں گے اس کے بعد کبھی بھی وہ الیکشن منعقد کرانے کا اعلان کر سکتے ہیں‘۔
ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی ہمیشہ سے الیکشن میں حصہ لینے کے لئے تیار ہے اور جب الیکشن کمیشن آف انڈیا اعلان کرے گا تو ہم اس کے لئے تیار ہیں۔مسٹر کول نے کہا کہ جو میٹنگیں ہماری یہاں ہو رہی ہیں وہ الیکشن کی تیاریوں کے سلسلے میں ہی ہو رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں الیکشن کرانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کو ہی لینا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ: ’مجھے لگتا ہے کہ یہاں الیکشن کرانے کا صحیح وقت ہے‘۔(یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بھارت کی رواداری کو کمزوری نہ سمجھا جائے: اجیت ڈوول

بھارت کی رواداری کو کمزوری نہ سمجھا جائے: اجیت ڈوول

2026-08-15
جموں و کشمیر کی قومی گیس گرڈ سے شمولیت کو ٹائم لائن کا چیلنج

جموں و کشمیر کی قومی گیس گرڈ سے شمولیت کو ٹائم لائن کا چیلنج

2026-08-15
پاکستان کے ساتھ ٹریک ٹو رابطے نجی حیثیت کے، شریک افراد حکومت کی نمائندگی نہیں کرتے: وزارت خارجہ

پاکستان کے ساتھ ٹریک ٹو رابطے نجی حیثیت کے، شریک افراد حکومت کی نمائندگی نہیں کرتے: وزارت خارجہ

2026-08-15
جموں وکشمیر کے دریائوں پر پہلا حق ہمارا،سندھ طاس معاہدہ منسوخی کا فیصلہ برقرار رہنا چاہیے: وزیر اعلیٰ

جموں وکشمیر کے دریائوں پر پہلا حق ہمارا،سندھ طاس معاہدہ منسوخی کا فیصلہ برقرار رہنا چاہیے: وزیر اعلیٰ

2026-08-15
یوم آزادی پر پولیس کے53 اہلکارو افسران کو اعزازات

یوم آزادی پر پولیس کے53 اہلکارو افسران کو اعزازات

2026-08-15
زخم تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی:امت شاہ

زخم تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی:امت شاہ

2026-08-15
تقسیم ہند کے متاثرین کی یاد،قومی ہم آہنگی اور بھائی چارے کا دن: وزیر اعظم

تقسیم ہند کے متاثرین کی یاد،قومی ہم آہنگی اور بھائی چارے کا دن: وزیر اعظم

2026-08-15
تقسیم کی ہولناکی کو8دہائیاں گذر گئیں، زخم ابھی مندمل نہیں ہوئے۔ سنہا

تقسیم کی ہولناکی کو8دہائیاں گذر گئیں، زخم ابھی مندمل نہیں ہوئے۔ سنہا

2026-08-15
ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page