• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جولائی ۱۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بڈگام میں بادل پھٹنے کے نتیجے میں تین رہائشی مکان تباہ

Nigraan News by Nigraan News
2022-07-28
Reading Time: 1min read
A A
0
بڈگام میں بادل پھٹنے کے نتیجے میں تین رہائشی مکان تباہ

بڈگام میں بادل پھٹنے کے نتیجے میں تین رہائشی مکان تباہ

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،28جولائی: جموں وکشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے راوتھ پورہ کھاگ علاقے میں درمیانی شب بادل پھٹنے کے باعث تین رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ مکین معجزاتی طور پر بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے۔یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ وسطی ضلع بڈگام کے راوتھ پورہ کھاگ علاقے میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب بادل پھٹنے کی وجہ سے تین مکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔انہوں نے بتایا کہ مقامی لوگوں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں مکینوں کو باہر نکالا گیا۔مقامی سرپنچ تصدق گنائی نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ راوتھ پورہ کھاگ میں درمیانی رات کو بادل پھٹنے کی وجہ سے پانی کے تیز ریلے نے تین مکانوں کو نقصان سے دوچار کیا۔انہوں نے کہاکہ عبدالرشید ڈار ولد عبدالعزیز ڈار ، عبدالغنی ڈار اور عبدالرشید راتھر کے مکانوں کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔لمبردار عبدالقیوم نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ اس بارے میں ضلع انتظامیہ بڈگام اور پولیس کو بھی مطلع کیا گیا ۔
انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ متاثرین کو فوری طورپر معاوضہ فراہم کیا جانا چاہئے تاکہ وہ نقصان زدہ مکانوں کی مرمت کر سکے۔واضح رہے کہ بدھ کی شام کوکھارین خانصاحب میں موسم نے اچانک کروٹ لی جس دوران بادل پھٹنے کے باعث 19سالہ دوشیزہ شدید طورپر زخمی ہوئی اور بعد میں اُس کی ہسپتال میں موت واقع ہوئی۔بتادیں کہ پیر پنچال کے آر پار تیز آندھی اور موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں متعدد رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ انتظامیہ نے دریائے چناب کے اردگرد رہائش پذیر لوگوں کو فوری طورپر محفوظ مقامات کی اور منتقل ہونے کی صلاح دی ہے ۔(یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آن لائن گھوٹالوں سے بچیں، پولیس نے عوام کو خبردار کیا

آن لائن گھوٹالوں سے بچیں، پولیس نے عوام کو خبردار کیا

2026-07-08
پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کیخلاف احتجاج،پنگلنہ میں پینے سے پا نی کی شدید قلت

پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کیخلاف احتجاج،پنگلنہ میں پینے سے پا نی کی شدید قلت

2026-07-08
جان لیوا امراض میں مبتلاء غریب مریضوں کیلئے ممکنہ راحت

جان لیوا امراض میں مبتلاء غریب مریضوں کیلئے ممکنہ راحت

2026-07-08
پنجاب میں کشمیری گوشت ڈیلروں سے جبری 4فیصدٹیکس کی وصولی جاری

پنجاب میں کشمیری گوشت ڈیلروں سے جبری 4فیصدٹیکس کی وصولی جاری

2026-07-08
دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

2026-07-08
ہندوستان فلسطین کیلئے2 ریاستی حل کاحامی :وزیر اعظم

ہندوستان فلسطین کیلئے2 ریاستی حل کاحامی :وزیر اعظم

2026-07-08
تازہ موسمی ایڈوائزری، شدیدبارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری

تازہ موسمی ایڈوائزری، شدیدبارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری

2026-07-08
ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

2026-07-08
جاری امرناتھ یاترا کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ،یاترا کو کامیاب بنانا ترجیح

جاری امرناتھ یاترا کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ،یاترا کو کامیاب بنانا ترجیح

2026-07-08
ایل او سی پر سرنگ دھماکہ، جونیئر کمیشنڈ آفیسر شدید زخمی

ایل او سی پر سرنگ دھماکہ، جونیئر کمیشنڈ آفیسر شدید زخمی

2026-07-04
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page