• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

خانیار میں نجی گاڑی ڈرین میں جاگری،لوگ سراپا احتجاج

Nigraan News by Nigraan News
2022-07-28
Reading Time: 1min read
A A
0
خانیار میں نجی گاڑی ڈرین میں جاگری،لوگ سراپا احتجاج

خانیار میں نجی گاڑی ڈرین میں جاگری،لوگ سراپا احتجاج

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،28جولائی:پائین شہر کے خانیار علاقے میں جمعرات کی صبح ایک گاڑی ڈرین میں جاگری ۔مقامی لوگوں کے مطابق ٹھیکیدار کی لاپرواہی کی وجہ سے آئے روز حادثات پیش آرہے ہیں۔یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ موسلا دھار بارشوں کے بیچ جمعرات کی صبح دستگیر صاحب خانیار کے نزدیک ایک نجی گاڑی ڈرین میں جاگری ۔معلوم ہوا ہے کہ مقامی لوگوں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں گاڑی میں پھنسے ہوئے افراد کو صحیح سلامت باہر نکالا گیا۔مقامی لوگوں نے نامہ نگار وں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ عید سے قبل ڈرین کو تعمیر کرنے کی خاطر شاہرا ہ کو جے سی بی کے ذریعے کھودا گیا لیکن آج تک اس کی مرمت ہی نہیں کی گئی۔
انہوں نے مزید کہاکہ جو مٹی نکالی گئی وہ ٹرکوں کے ذریعے نامعلوم جگہ منتقل کی گئی جس وجہ سے شاہراہ کے بیچو بیچ ایک گہرا کھڑا پیدا ہو گیا ہے اور آئے روز حادثات پیش آرہے ہیں۔اُن کے مطابق گزشتہ روز بھی دو گاڑیوں اور دو موٹر سائیکلوں کو حادثات پیش آئے جس وجہ سے چند افراد زخمی بھی ہوئے۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ ٹھیکیدار کی لاپرواہی کی وجہ سے ہی یہ سب کچھ ہو رہا ہے اور اُس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔(یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

2026-07-26
جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page