• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, جولائی ۱۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ملک میں کورونا سےمزید 20,408افراد متاثر

Nigraan News by Nigraan News
2022-07-30
Reading Time: 1min read
A A
0
ملک میں کورونا سےمزید 20,408افراد متاثر

ملک میں کورونا سےمزید 20,408افراد متاثر

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، 30 جولائی :ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا کے 20,408 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 44000138 ہو گئی جبکہ اس وباسے مرنے والوں کی تعداد مزید 44 مریضوں کی موت کے ساتھ بڑھ کر 526312 ہو گئی۔صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک 203.94 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں، جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 33,87,173 ویکسین دی گئی ہیں۔وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 20,958 افراد کی شفایابی کے ساتھ، صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,33,30,442 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں میں 4,04,399 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور اب تک کل 87.48 کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ملک میں اس عرصے کے دوران 37 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سے جہاں 17 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے ایکٹیو کیسز میں کمی آئی ہے وہیں 20 میں ایکٹو کیسز بڑھے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 604 ایکٹیو کیسز میں کمی کے بعد ان کی کل تعداد 143384 ہوگئی ہے۔
مغربی بنگال میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1140 سب سے زیادہ کورونا ایکٹیو کیسز کم ہو کر 18003 پر آ گئے ہیں اور اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 2052412 ہو گئی ہے۔ اس وبا کی وجہ سے چھ مزید مریضوں کی موت سے ریاست میں اب تک 21352 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔اس دوران کیرالہ میں کورونا ایکٹیو کیسز 942 کم ہو کر 16015 پر آ گئے ہیں اور اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 6631390 تک پہنچ گئی ہے۔ اس وبا سے ریاست میں اب تک 70451 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔تمل ناڈو میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 380 ایکٹو کیسز کم ہو کر 13510 پر آ گئے ہیں اور اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 3489689 تک پہنچ گئی ہے۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 38032 پر مستحکم ہے۔(یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں و کشمیر میں منریگا کا باب بند، نئی دیہی روزگار سکیم کا آغاز

جموں و کشمیر میں منریگا کا باب بند، نئی دیہی روزگار سکیم کا آغاز

2026-07-18
نیٹ امتحان ن تایج ظاہر،دوکشمیری طلبہ قومی سطح پر ٹاپ 125 میں شامل

نیٹ امتحان ن تایج ظاہر،دوکشمیری طلبہ قومی سطح پر ٹاپ 125 میں شامل

2026-07-18
محکمہ اطلاعات میں بڑے پیمانے پر انتظامی رد و بدل، 17 افسران کے تبادلے، شبیر احمد فیلڈ پبلسٹی آفیسر تعینات

محکمہ اطلاعات میں بڑے پیمانے پر انتظامی رد و بدل، 17 افسران کے تبادلے، شبیر احمد فیلڈ پبلسٹی آفیسر تعینات

2026-07-18
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کارروائی

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کارروائی

2026-07-18
لیفٹیننٹ گورنرکا ننون پہلگام بیس کیمپ کا دورہ

لیفٹیننٹ گورنرکا ننون پہلگام بیس کیمپ کا دورہ

2026-07-18
آن لائن گھوٹالوں سے بچیں، پولیس نے عوام کو خبردار کیا

آن لائن گھوٹالوں سے بچیں، پولیس نے عوام کو خبردار کیا

2026-07-08
پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کیخلاف احتجاج،پنگلنہ میں پینے سے پا نی کی شدید قلت

پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کیخلاف احتجاج،پنگلنہ میں پینے سے پا نی کی شدید قلت

2026-07-08
جان لیوا امراض میں مبتلاء غریب مریضوں کیلئے ممکنہ راحت

جان لیوا امراض میں مبتلاء غریب مریضوں کیلئے ممکنہ راحت

2026-07-08
پنجاب میں کشمیری گوشت ڈیلروں سے جبری 4فیصدٹیکس کی وصولی جاری

پنجاب میں کشمیری گوشت ڈیلروں سے جبری 4فیصدٹیکس کی وصولی جاری

2026-07-08
دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

2026-07-08
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page