• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے متعدد عوامی وفود اور اَفراد سے ملاقات کی

Nigraan News by Nigraan News
2022-09-29
Reading Time: 1min read
A A
0
مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے متعدد عوامی وفود اور اَفراد سے ملاقات کی

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے متعدد عوامی وفود اور اَفراد سے ملاقات کی

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر؍۲۹؍ستمبر؍
لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں متعدد عوامی وفود اور اَفراد سے ملاقات کی ۔ عوامی وفود اور اَفراد نے مشیر موصوف کو اَپنے اَپنے علاقوں سے متعلقہ عوامی اہمیت کے مختلف ترقیاتی مسائل گوش گزار کئے۔دورانِ ملاقات جموںوکشمیر ڈِس ایبلٹی سپورٹس ایسو سی ایشن کے ایک وفد نے مشیر موصوف کو جموںوکشمیر میں جسمانی طور خاص اَفراد کو درپیش مختلف مسائل سے آگاہ کیا۔اُنہوں نے تمام شعبوں میں جسمانی طور خاص اَفراد کے لئے سہولیت فراہم کرنے اورمختلف سکیموں کے لئے درخواست دیتے ہوئے سرکاری محکموں میں مختصر رسمی کارروائیوںکرنے کا مطالبہ کیا۔ نیوا پلوامہ کے باشندوں کے ایک وفدبھی مشیر راجیو رائے بھٹناگر سے ملاقات کی اور انہیں اَپنے علاقے سے متعلقہ مختلف مسائل سے آگاہ کیا ۔اُنہوں نے نیوا پلوامہ کے لئے میڈیکل بلاک بنانے کا مطالبہ کیا۔اِسی طرح اینمل ہسبنڈری محکمہ میں کام کرنے والے کیجول اور نیڈ بیسڈ ورکروں کے ایک وفد نے محکمہ میںمینِ مم ویجز ایکٹ کی عمل آوری کا مطالبہ کیا۔ فلاح بہبود کمیٹی چرارِ شریف کا ایک وفد بھی مشیر موصوف ملاقی ہوا اور انہیں اَپنے علاقے کے مسائل سے آگاہ کیا ۔اُنہوں نے ایس ڈی ایچ چرارِ شریف میں ماہر ڈاکٹروں کی تعیناتی ، بڑی پورہ کو ماہنور سے جوڑنے کے لئے ڈوڈگ گنگا نالہ پر پُل کی تعمیر اور چرارِ شریف کی زیارت گاہ کی شان رفتہ کی بحالی کا مطالبہ کیا۔اِسی طرح نوگام چرارِ شریف کے فروٹ گروئورس کے ایک وفد نے بھی مشیر موصوف سے ملاقات کی او رلِنک روڈ کی تعمیر کا مطالبہ کیا۔اِن عوامی وفود کے علاوہ سوپور ، گاندربل ، کپواڑہ ، بانڈی پورہ ، کولگام ، شوپیاں ، ویری ناگ او ردیگر علاقوں کے لوگوں کی ایک بڑی تعداد بھی مشیر راجیو رائے بھٹناگر سے ملاقی ہوئے اور انہیں اَپنے علاقوں کی ترقیاتی ضروریات سے آگاہ کیا۔مشیر موصوف نے عوامی وفود اور اَفراد کے مسائل اور مطالبات بغور سنا اور انہیں یقین دِلایا کہ ان کے تمام جائز مسائل اور مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

2026-07-26
جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page