• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

امت شاہ آج سے جموں و کشمیر کے تین روزہ دورے پر

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-03
Reading Time: 1min read
A A
0
تعلیم صرف کیرئر بنانے نہیں بلکہ قوم کی ترقی کیلئے ہیں: وزیر داخلہ

تعلیم صرف کیرئر بنانے نہیں بلکہ قوم کی ترقی کیلئے ہیں: وزیر داخلہ

FacebookTwitterWhatsapp

امت شاہ تین اکتوبر کو دلی سے جموں پہونچیں گے جہاں وہ مختلف سیاسی و سماجی وفود سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان وفود میں گجر بکروال طبقے کے رہنماؤں، یوا راجپوت سبھا بھی شامل ہیں جو وزیر داخلہ کو گجر لیڈر غلام علی کھٹانہ کے راجیہ سبھا ممبر بنانے پر امت شاہ کا شکریہ ادا کریں گے جبکہ مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش کو سرکاری تعطیل منانے پر یوا راجپوت سبھا بھی وزیر داخلہ کو شکریہ پیش کریں گے۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ تین اکتوبر کو جموں کشمیر کے تین روزہ دورے پر آرہے ہیں، اس دوران وہ راجوری اور بارہ مولہ میں پہاڑی طبقے کی آبادی سے خطاب کریں گے۔ امت شاہ تین اکتوبر کو دلی سے جموں پہونچیں گے جہاں وہ مختلف سیاسی و سماجی وفود سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان وفود میں گجر بکروال طبقے کے رہنماؤں، یوا راجپوت سبھا بھی شامل ہیں جو وزیر داخلہ کو گجر لیڈر غلام علی کھٹانہ کے راجیہ سبھا ممبر بنانے پر امت شاہ کا شکریہ ادا کریں گے جبکہ مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش کو سرکاری تعطیل منانے پر یوا راجپوت سبھا بھی وزیر داخلہ کو شکریہ پیش کریں گے۔
چار اکتوبر یعنی منگل کو امت شاہ صبح کٹرہ میں ماتا وشنو دیوی کے مندر میں پوجا کریں گے اور وہیں سے وہ راجوری قصبہ پہنچ کر پہاڑی طبقہ کی ریلی سے خطاب کریں گے۔وزیر داخلہ سرینگر روانہ ہوں گے جہاں وہ ایل جی اور سیکورٹی فورسز کے اعلی افسران کے ساتھ حالات کا جائزہ لیں گے۔
پانچ اکتوبر یعنی بدھ کو امت شاہ بارہمولہ میں پہاڑی طبقے کی ریلی سے خطاب کریں گے،بتایا جاتا ہے کہ ان دونوں ریلیوں میں امت شاہ پہاڑی طبقے کے لئے ریزرویشن کا اعلان کریں گے جس کی گجر آبادی شدید مخالفت کر رہی ہے،اس دورے کے دوران امت شاہ تعمیراتی کاموں کا بھی جائزہ لیں گے جبکہ کچھ پروجکٹز کی افتتاح اور سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ واضح رہے کہ امت شاہ یکم اور دو اکتوبر کو یہ دورہ کرنے والے تھے لیکن یہ 3-5 اکتوبر موخر کر دیا گیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page