• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, جولائی ۲۹, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ڈی جی جیل خانہ قتل معاملہ : اُدھم پور کے جنگلی علاقوں میں سرچ آریشن

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-04
A A
0
ڈی جی جیل خانہ قتل معاملہ : اُدھم پور کے جنگلی علاقوںمیں سرچ آریشن

ڈی جی جیل خانہ قتل معاملہ : اُدھم پور کے جنگلی علاقوںمیں سرچ آریشن

FacebookTwitterWhatsapp

جموں،04اکتوبر:جموں وکشمیر کے ڈائریکٹر جنرل جیل خانہ جات ہیمنت کمار لوہیا کے گھریلو ملازم یاسر کو تلاش کرنے کی خاطر مرکزی ایجنسیاں بھی کام میں جٹ گئی ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی ایجنسیوں کو پتہ چلا ہے کہ گھریلو ملازم ادھم پور کے جنگلی علاقے میں چھپا بیٹھا ہے جس کو ڈھونڈ نکالنے کی خاطر جنگل کو پوری طرح سے سیل کیا گیا۔یو این آئی اردو کو معلوم ہوا ہے کہ ڈائریکٹر جیل خانہ جات ہیمنت کمار لوہیا کے گھریلو ملازم کی آخری فون لوکیشن اُدھم پور کے جنگلی علاقے میں ملی ہے جس کے بعد پولیس ، فوج اور سی آر پی ایف کی متعدد ٹیموں نے پہاڑی علاقے کو محاصرے میں لے لیا۔
ذرائع نے بتایا کہ گھریلو ملازم کو ڈھونڈ نکالنے کی خاطر ڈرون کیمروں اور کھوجی کتوں کو کام پر لگا دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک گھریلو ملازم کے بارے میں سیکورٹی ایجنسیوں کو کچھ پتہ نہیں چلا ہے ۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ آخری فون لوکیشن ادھم پور کے پہاڑی علاقے میں ملی ہے لہذا سیکورٹی فورسز نے جنگلی علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کیا ۔(یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

فلیگ شپ اسکیموں پر ہوا تبادلہ خیال

فلیگ شپ اسکیموں پر ہوا تبادلہ خیال

2023-07-27
ضرورت پڑنے پر ہندوستانی فوج لائن آف کنٹرول کو بھی پار کرے گی: راج ناتھ

ضرورت پڑنے پر ہندوستانی فوج لائن آف کنٹرول کو بھی پار کرے گی: راج ناتھ

2023-07-26
مسلح افواج کے سامنے چیلنجز مستقبل میں مزید پیچیدہ ہونے کا امکان ہے، ہندوستان خود کو تیار کرے: آرمی چیف

مسلح افواج کے سامنے چیلنجز مستقبل میں مزید پیچیدہ ہونے کا امکان ہے، ہندوستان خود کو تیار کرے: آرمی چیف

2023-07-26
آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں 29,295 آسامیاں بھری گئیں: مرکز نے راجیہ سبھا کو بتایا

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں 29,295 آسامیاں بھری گئیں: مرکز نے راجیہ سبھا کو بتایا

2023-07-26
ایل جی منوج سنہا نے کارگل جنگ کے بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا

ایل جی منوج سنہا نے کارگل جنگ کے بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا

2023-07-25
اپنے دشمن پر کبھی بھروسہ نہ کریں، چاہے وہ پاک ہو یا چین: سابق آرمی چیف جنرل وید ملک

اپنے دشمن پر کبھی بھروسہ نہ کریں، چاہے وہ پاک ہو یا چین: سابق آرمی چیف جنرل وید ملک

2023-07-25
اگلے 24گھنٹوں میں ہلکی تا درمیانہ درجہ کی بارشوں کی پیشگوئی

اگلے 24گھنٹوں میں ہلکی تا درمیانہ درجہ کی بارشوں کی پیشگوئی

2023-07-23
روزگارکی فراہمی کیلئے سرکار پُرعزم

روزگارکی فراہمی کیلئے سرکار پُرعزم

2023-07-23
اجتماعی کوششوں سے غریب کا خاتمہ ممکن

اجتماعی کوششوں سے غریب کا خاتمہ ممکن

2023-07-23
یاتری جموں کشمیر کے خصوصی نمائندے

یاتری جموں کشمیر کے خصوصی نمائندے

2023-07-23
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.