• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, نومبر ۱۸, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-06
Reading Time: 1min read
A A
0
22اگست تک موسم گرم، مرطوب اور خشک رہنے کی پیشگوئی

22اگست تک موسم گرم، مرطوب اور خشک رہنے کی پیشگوئی

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،6 اکتوبر: محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ادھر وادی میں جاری خشک موسم سے جہاں کسان خوش ہیں اور اپنے اپنے کھیت کھلیانوں میں مختلف کاموں کے ساتھ مصروف ہیں وہیں لوگوں کو دن کی ہلکی دھوپ سے پارکوں میں خاص طور پر صبح اور سہہ پہر کے بعد لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔وسطی ضلع بڈگام کے پارس آباد سے تعلق رکھنے والے علی محمد نامی ایک کسان نے یو این آئی کو بتایا کہ امسال رواں سیزن کے دوران موسم خشک رہا جس سے کسانوں کو فائدہ ہوا۔انہوں نے کہا: ’میں نے دھان کی فصل بھی اچھی طرح کاٹی اور دھان کو گھر بھی لایا اور اس کے علاوہ میرا سیب کا ایک باغ بھی ہے اور سیب درختوں سے سیب بھی اچھی طرح سے اتارے‘۔دن میں دھوپ چھائی رہنے سے لوگوں کو صبح اور سہہ پہر کے بعد پارکوں میں بیٹھے خزان کی دھوپ سے لطف اندوز ہوتے ہوئےے دیکھا جا رہا ہے۔
دریں اثنا وادی میں شبانہ درجہ حرارت کہیں معمول سے زیادہ تو کہیں معمول سے کم ریکارڈ ہوا ہے۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم مجوعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت9.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.1 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت5.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے0.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت5.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت 6.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے0.9 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت7.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے0.2 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

افسران دیانتداری کا مظاہرہ کریں:ایل جی

افسران دیانتداری کا مظاہرہ کریں:ایل جی

2023-10-31
پولیس چیزوں کو ہلکے میں نہیں لے سکتی: دلباغ سنگھ

پولیس چیزوں کو ہلکے میں نہیں لے سکتی: دلباغ سنگھ

2023-10-31
رشوت سے پاک جموں کشمیر ہمارا مشن:ایل جی

رشوت سے پاک جموں کشمیر ہمارا مشن:ایل جی

2023-10-31
ایل جی سنہا نےسڑکوں اور عوامی مقامات پر اسمارٹ سٹیز مشن کی 2 روزہ قومی ورکشاپ کا افتتاح کیا۔

ایل جی سنہا نےسڑکوں اور عوامی مقامات پر اسمارٹ سٹیز مشن کی 2 روزہ قومی ورکشاپ کا افتتاح کیا۔

2023-10-26
جموں کشمیر کو بااختیار بنانے کے لیے خواتین کو بااختیار بنانا اہم ہے: ایل جی سنہا

جموں کشمیر کو بااختیار بنانے کے لیے خواتین کو بااختیار بنانا اہم ہے: ایل جی سنہا

2023-10-26
سرحدی صورتحال مستحکم ہے: آرمی چیف جنرل منوج پانڈے

سرحدی صورتحال مستحکم ہے: آرمی چیف جنرل منوج پانڈے

2023-10-26
جموں و کشمیر کے کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو جنگجو ہلاک

جموں و کشمیر کے کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، دو جنگجو ہلاک

2023-10-26
انڈیا اتحاد کسی بھی الیکشن میں بھاجپا کیلئے خطرہ نہیں: اشوک کول

انڈیا اتحاد کسی بھی الیکشن میں بھاجپا کیلئے خطرہ نہیں: اشوک کول

2023-10-26
اگلے برس جولائی تک 100فیصدی سمارٹ میٹر لگانے کا ہدف

اگلے برس جولائی تک 100فیصدی سمارٹ میٹر لگانے کا ہدف

2023-10-26
15ویں کور ہیڈکوارٹر پر سیکورٹی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ کا انعقاد،سرما میں سیکورٹی کی فعالیت پر تبادلہ خیال

15ویں کور ہیڈکوارٹر پر سیکورٹی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ کا انعقاد،سرما میں سیکورٹی کی فعالیت پر تبادلہ خیال

2023-10-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.