• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-08
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں وکشمیر کی ریونیو عدالتوںمیں اصلاحات درکار!

جموں وکشمیر کی ریونیو عدالتوںمیں اصلاحات درکار!

FacebookTwitterWhatsapp

چھاپوں کے دوران قابل اعتراض مواد ضبط

سری نگر؍سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے ہفتے کے روز ملی ٹنسی سے متعلق کیسوں کی تحقیقات کو جاری رکھتے ہوئے یہاں مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملی ٹنسی سے متعلق سرگرمیوں سے جڑے افراد پر دباؤ ڈالنا ان چھاپوں کا مقصود ہے۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ایس آئی یو نے مختلف یو ایل (پی) اے کیسوں میں تحقیقات کے لئے یہاں شیراز کالونی نزدیک راشن گھاٹ صورہ اور شالباف محلہ نیو کالونی جناب صاحب انچار صورہ میں مشکوک گھروں میں تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔انہوں نے کہا کہ ان چھاپوں کا مقصد ملی ٹنسی سے متعلق کیسوں کی تحقیقات کرنا اور ملی ٹنسی سے متعلق سرگرمیوں میں ملوث افراد پر دباؤ ڈالنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ چھاپے سپیشل عداتوں کی طرف سے باقاعدہ تلاشی وارنٹ حاصل ہونے کے بعد انتظامیہ اور متعلقہ پولیس اسٹیشن کی مدد سے مارے جاتے ہیں۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

31 مارچ 2023 تک پین کارڈکو آدھار کے ساتھ لنک کرنا لازمی

31 مارچ 2023 تک پین کارڈکو آدھار کے ساتھ لنک کرنا لازمی

2022-12-24
کشمیر میںکرسمس اورنئے سال کی تقریبات پر رہنما خطوطپر عمل کیا جائے گا۔ ڈائریکٹر ٹورازم

کشمیر میںکرسمس اورنئے سال کی تقریبات پر رہنما خطوطپر عمل کیا جائے گا۔ ڈائریکٹر ٹورازم

2022-12-24
26 سے 30 دسمبر تک برفباری ہونے کا امکان / محکمہ موسمیات

کشمیر اور لداخ میں شدید سردیوں کا زور جاری

2022-12-23
ذہنی طور معذور شخص نے ایک درجن افراد کو لہولیان کیا

عشمقام اننت ناگ میں دل دہلانے واقعہ، خاتون سمیت تین افراد لقمہ اجل

2022-12-23
کچھ لوگ جموں کشمیر کے پُر امن حالات سے خوش نہیں : دلباغ سنگھ

کچھ لوگ جموں کشمیر کے پُر امن حالات سے خوش نہیں : دلباغ سنگھ

2022-12-23
پڑوسی ملک کا جموں کشمیر میں درپردہ جنگ جاری:راجناتھ سنگھ

پڑوسی ملک کا جموں کشمیر میں درپردہ جنگ جاری:راجناتھ سنگھ

2022-12-23
ڈی آئی پی آر نے نیشنل رولر سکیٹنگ گولد میڈلسٹ کو مبارک باد دی

ڈی آئی پی آر نے نیشنل رولر سکیٹنگ گولد میڈلسٹ کو مبارک باد دی

2022-12-23
جموں و کشمیر حکومت نے10ہزار پسماندہ لڑکیوں کو شاد ی کیلئےامدادی رقم مہیا کرائی

جموں و کشمیر حکومت نے10ہزار پسماندہ لڑکیوں کو شادی کیلئےامدادی رقم مہیا کرائی

2022-12-22
تمام دیہاتوں میںمناسب حفظان صحت کو یقینی بنایا جائے:چیف سکریٹری

تمام دیہاتوں میںمناسب حفظان صحت کو یقینی بنایا جائے:چیف سکریٹری

2022-12-22
ڈویژنل کمشنر کشمیر نےاین سی سی کے کام کاج کا جائزہ لیا

ڈویژنل کمشنر کشمیر نےاین سی سی کے کام کاج کا جائزہ لیا

2022-12-22
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.