• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, دسمبر ۲۰, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جھیل ڈل کو : ’لندن آئی‘ کے طرز پر ’سری نگر آئی‘ بنانے کا منصوبہ

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-08
Reading Time: 1min read
A A
0
جھیل ڈل کو : ’لندن آئی‘ کے طرز پر ’سری نگر آئی‘ بنانے کا منصوبہ

جھیل ڈل کو : ’لندن آئی‘ کے طرز پر ’سری نگر آئی‘ بنانے کا منصوبہ

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر؍حکومت وادی کشمیر میں سیاحتی شعبے کو مزید فروغ دینے کے لئے مختلف النوع اقدام کر رہی ہے۔ جہاں ایک طرف نئے سیاحتی مقامات کو تلاش کیا جا رہا ہے وہیں پرانے اور مشہور تفریح گاہوں کو سیاحوں کے لئے زیادہ سے زیادہ پر کشش بنانے کی کوششیں بھی کی جا رہی ہیں۔حکومت سری نگر میں واقع شہرہ آفاق جھیل ڈل میں بر طانیہ کے مشہور ابزرویشن وہیل ’لندن آئی‘ کے طرز پر ’سری نگر آئی‘ نصب کرنے کا منصوبہ تیار کر رہی ہے۔بتادیں کہ ’لندن آئی‘ لندن میں دریائے ٹیمز کے مغربی بینک پر ایک بڑا ہنڈولا ہے یہ یورپ کا سب سے بڑا ہنڈولا ہے یہ برطانیہ میں سیاحوں کی توجہ کا سب سے بڑا مرکزہے جس کی سالانہ تین ملین سیاح سیر کرتے ہیں۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزارت ثقافت بزرگفنکاروں کو ماہانہ مالی امداد فراہم کرتی ہے:ریڈی

وزارت ثقافت بزرگفنکاروں کو ماہانہ مالی امداد فراہم کرتی ہے:ریڈی

2022-12-19
گرم کپڑوں کی خریداری کے لیے کشمیر کے بازاروں میں لوگوں کا ہجوم

گرم کپڑوں کی خریداری کے لیے کشمیر کے بازاروں میں لوگوں کا ہجوم

2022-12-19
جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی : انوراگ ٹھاکر

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی : انوراگ ٹھاکر

2022-12-19
ہندوستان  اپنے  شہریوں  اور اداروں کو ڈیجیٹل  طور پربااختیار بنانےکی طرف مضبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ مودی

ہندوستان  اپنے  شہریوں  اور اداروں کو ڈیجیٹل  طور پربااختیار بنانےکی طرف مضبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ مودی

2022-12-18
پیٹرو کیمیکل سیکٹر میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ کے پی ایم مودی کے اقدام کی حمایت کرتا ہے ۔ ہردیپ پوری

پیٹرو کیمیکل سیکٹر میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ کے پی ایم مودی کے اقدام کی حمایت کرتا ہے ۔ ہردیپ پوری

2022-12-18
ضلع انتظامیہ بڈگام نے انشاء بشیر کو استقبالیہ دیا

ضلع انتظامیہ بڈگام نے انشاء بشیر کو استقبالیہ دیا

2022-12-17
جے اینڈ کے بینک کی وادی کے اعلیٰ مالیت والے صارفین تک رسائی

جے اینڈ کے بینک کی وادی کے اعلیٰ مالیت والے صارفین تک رسائی

2022-12-17
ریاستیں بھی سرحدی علاقوں کو محفوظ بنانے کے لیے ذمہ دار ہیں۔ وزیر داخلہ

ریاستیں بھی سرحدی علاقوں کو محفوظ بنانے کے لیے ذمہ دار ہیں۔ وزیر داخلہ

2022-12-17
لوگوں نےوادی میں سیاحت کو فروغ دینے میں حکومت کی کوششوں کوسراہا

لوگوں نےوادی میں سیاحت کو فروغ دینے میں حکومت کی کوششوں کوسراہا

2022-12-17
سیاحوں نے کشمیریوں کی مہمان نوازی اور ایمانداری کی تعریف کی

سیاحوں نے کشمیریوں کی مہمان نوازی اور ایمانداری کی تعریف کی

2022-12-17
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.