• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۶, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وائرس مخالف ڈھانچہ کی تعمیر ضروری: بھٹناگر

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-11
Reading Time: 1min read
A A
0
5 اگست کے بعد جموں وکشمیر خوشحالی، ترقی اور ہم آہنگی کی راہ پر گامزن:آر آر بھٹناگر

5 اگست کے بعد جموں وکشمیر خوشحالی، ترقی اور ہم آہنگی کی راہ پر گامزن:آر آر بھٹناگر

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر/11؍اکتوبر2022ء؁: لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے سوموار کو کہا کہ عالمی دُنیا میں تیز رفتار ترقی اور بڑھتے ہوئے رابطے کے ساتھ وائرس کی منتقلی کا مسئلہ یومیہ بنیادپر بڑھتا جارہا ہے۔مشیر موصوف نے اِن باتوں کا اِظہار آج یہاں گورنمنٹ میڈیکل کالج میں ’’ اُبھرتے ہوئے وائرل ا،نفیکشنز ، چیلنجز اور آگے ‘‘ کے موضوع پر دو روزہ قومی سطح کی کانفرنس و ورکشاپ سے خطاب کرنے کے دورا ن کیا۔کانفرنس کا اِنعقاد پوسٹ گریجویٹ ڈیپارٹمنٹ آف مائیکرو بیالوجی جی ایم سی سری نگر نے آئی سی ایم آر نئی دہلی کے اِشتراک سے کیا تھا۔مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے نامور ڈاکٹروں ، طبی محققین اور دیگر سکالروں کے ایک بڑے اِجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک دوسرے سے جڑی ہوئی دنیا کی وجہ سے وائرس کی منتقلی بڑھ رہی ہے اور ہمیں مستقبل میں کسی بھی قسم کی وائرل ایمرجنسی صورتحال کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ ہمیں مستقبل کے چیلنجوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اَپنے بنیادی ڈھانچے کو تیار کرنے ضرورت ہے جو وائرس بنی نوع اِنسان کے لئے لاحق ہوسکتے ہیں۔مشیر موصوف نے اِس قومی سطح کی کانفرنس کی اہمیت کے بارے میں بات کرتے ہوئے روشنی ڈالی کہ یہ کانفرنس وائرل انفیکشن کے چیلنجوں سے نمٹنے اور ہمیں مستقبل میں کسی بھی قسم کی وَبائی بیماری سے نمٹنے کے لئے تیار کرنے کے لئے ایک بہترین پلیٹ فارم ثابت ہوگی۔اُنہوں نے جی ایم سی سری نگر اور آئی سی ایم آر کی اس قسم کی کانفرنس کے اِنعقاد کے لئے سراہنا کی۔اُنہوں نے اِس موقعہ پر ایک سووینئر ’’ ایم ویر کان۔ 2022 ‘‘ بھی جاری کیا۔سیکرٹری صحت و طبی تعلیم بھوپندر کما ر نے کانفرنس سے عملی طوپر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کانفرنس وائرل بیماریوں کے موجودہ مسائل پر توجہ دے رہی ہے اور اِس لئے موجودہ دُنیا میں اس کی بہت اہمیت ہے ۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ گذشتہ دو برسوں میں جموںوکشمیر حکومت نے تمام صحت سہولیات میں طبی بنیادی ڈھانچہ کو بڑھایا ہے۔پرنسپل جی ایم سی سامیہ رشید نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تیز رفتار ترقی کی وجہ سے اِنسانوں اور جانوروں کے درمیان رابطہ بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے معاشرے میں متعدد وائرل بیماریاں جنم لے رہی ہیں ۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی مسلسل حمایت کی وجہ سے جی ایم سی نے کووِڈ وَبائی مرض سے کامیابی کے ساتھ نمٹا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.