• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, دسمبر ۲۱, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے بچوں کے لئے چار میڈیکل سیٹیں مخصوص:انتظامیہ

Nigraan News by Nigraan News
2022-11-08
A A
0
ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے بچوں کے لئے چار میڈیکل سیٹیں مخصوص:انتظامیہ
FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر: مرکزی حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے جموں وکشمیر میں ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں ؤ اور مسلم و غیر مسلم مہاجروں کے بچوں کے لئے سینٹرل پول میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی چار سیٹیں مخصوص رکھی ہیں۔مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود (محکمہ صحت و خاندانی بہبود) نئی دہلی کی طرف سے الاٹمنٹ حاصل کرنے کے بعد جموں وکشمیر بورڈ آف پروفیشنل انٹرانس ایگزامینیشنز (بی او پی ای ای) نے نیٹ یوجی 2022 کوالیفائی کرنے والے امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ان چار سیٹوں میں سے جن کالجوں ایک ایک سیٹ الاٹ کی گئی ہے ان میں نالندہ میڈیکل کالج پٹنہ بہار، گورنمنٹ میڈیکل کالج چندی گڑھ، لیڈی ہارڈنگ میڈکل کالج نئی دلی اور ایس ایم ایس میڈیکل کالج جے پور شامل ہیں۔
پی او پی ای ای کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سینٹوں کی نامزدگی کے لئے جو امید وار اہل ہیں ان میں وہ بچے جن کے والد یا گھر کا کوئی فرد ملی ٹنسی کارروائیوں میں جان بحق ہوا ہو یا ان بے گناہ افراد کے بچے جو فائرنگ کے تبادلے یا دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے دوران سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں جان بحق ہوئے ہوں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایسے اشخاص کے بچے بھی سیٹوں کی نامزدگی کے اہل ہیں جن کو اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران خاص کر ملی ٹنسی سے متعلق کارروائیوں کے دوران خطرات لاحق ہوں نیز جنگجو تنظیموں کے ہٹ لسٹ میں درج لوگوں کے بچوں کو اضافی ویٹیج دی جائے گی۔تیسرے زمرے میں ان مسلم یا غیر مسلموں کے بچے آتے ہیں جنہوں نے موجودہ حالات کی وجہ سے کشمیر سے نقل مکانی کی ہو اور اس وجہ سے وہ روزی روٹی کے وسیلے جیسے تجارت یا دوسرے املاک سے محروم ہوئے ہوں۔اہل امیداروں سے درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ 18 نومبر 2022 قرار دی گئی ہے۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر کی بے روزگاری کی شرح میں کافی کمی: رامیشور تیلی

جموں کشمیر کی بے روزگاری کی شرح میں کافی کمی: رامیشور تیلی

2022-12-21
دھمکیاں آئی ایس آئی کا آزمودہ حربہ: ڈی جی پی

دھمکیاں آئی ایس آئی کا آزمودہ حربہ: ڈی جی پی

2022-12-21
مہلوک جنگجو شہری ہلاکتوں میں ملوث تھے: وجئے کمار

مہلوک جنگجو شہری ہلاکتوں میں ملوث تھے: وجئے کمار

2022-12-21
گرم کپڑوں کی خریداری کے لیے کشمیر کے بازاروں میں لوگوں کا ہجوم

گرم کپڑوں کی خریداری کے لیے کشمیر کے بازاروں میں لوگوں کا ہجوم

2022-12-19
جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی : انوراگ ٹھاکر

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی : انوراگ ٹھاکر

2022-12-19
ضلع انتظامیہ بڈگام نے انشاء بشیر کو استقبالیہ دیا

ضلع انتظامیہ بڈگام نے انشاء بشیر کو استقبالیہ دیا

2022-12-17
جے اینڈ کے بینک کی وادی کے اعلیٰ مالیت والے صارفین تک رسائی

جے اینڈ کے بینک کی وادی کے اعلیٰ مالیت والے صارفین تک رسائی

2022-12-17
سری نگر کے بمنہ میں آتشزدگی، پانچ مکان خاکستر، کمسن زخمی

سری نگر کے بمنہ میں آتشزدگی، پانچ مکان خاکستر، کمسن زخمی

2022-12-15
سیاحوں نے کشمیریوں کی مہمان نوازی اور ایمانداری کی تعریف کی

کشمیر میں چلہ کلان جیسی سردیوں کا زور مسلسل جاری

2022-12-15
اقوام متحدہ میں پاکستان کے ذریعہ مسئلہ کشمیر اٹھانے کے بعدہندوستان کا سخت ردعمل

اقوام متحدہ میں پاکستان کے ذریعہ مسئلہ کشمیر اٹھانے کے بعدہندوستان کا سخت ردعمل

2022-12-15
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.