• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ہماچل پردیش کے وزیر اعلی نے شکست قبول کی، گورنر کو دیں گے استعفیٰ

Nigraan News by Nigraan News
2022-12-08
Reading Time: 1min read
A A
0
ہماچل پردیش کے وزیر اعلی نے شکست قبول کی، گورنر کو دیں گے استعفیٰ

ہماچل پردیش کے وزیر اعلی نے شکست قبول کی، گورنر کو دیں گے استعفیٰ

FacebookTwitterWhatsapp

شملہ، 8 دسمبر:ہماچل پردیش کے وزیر اعلی جے رام ٹھاکر نے اسمبلی انتخابات میں شکست کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کے فیصلے کے لیے شکریہ ادا کرتے ہیں ریاست میں بننے والی نئی کانگریس حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے مسٹر ٹھاکر نے کہا، ‘میں کچھ ہی دیر میں راج بھون میں گورنر سے ملاقات کرکے اپنا استعفیٰ پیش کروں گا قابل ذکر ہے کہ اسمبلی انتخابات کے اب تک کے رجحانات اور نتائج کے مطابق کانگریس نے حکومت بنانے کے لیے واضح اکثریت حاصل کر لی ہے۔
اب تک جو نتائج سامنے آئے ہیں ان میں کانگریس نے 38 سیٹیں جیتی ہیں اور وہ ایک اور سیٹ پر بھی کافی فرق سے آگے ہے۔ دوسری جانب بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو 21 سیٹیں ملی ہیں اور پانچ دیگر کا جیتنا یقینی ہے۔ آزاد امیدواروں نے تین نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 ریاستوں میں کورونا کے نئے معاملے

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 ریاستوں میں کورونا کے نئے معاملے

2022-12-23
آر ٹی آئی کے معاملات کو نمٹانے کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوا : ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آر ٹی آئی کے معاملات کو نمٹانے کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوا : ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2022-12-22
ون نیشن ون راشن کارڈ نے غریبوں کو فائدہ پہنچایاہے:نریندر سنگھ تومر

ون نیشن ون راشن کارڈ نے غریبوں کو فائدہ پہنچایاہے:نریندر سنگھ تومر

2022-12-22
قومی سلامتی کے خطرہ کےپیش نظر 104یوٹیوب چینلوں کو بند کیا گیا:انو راگ ٹھاکر

قومی سلامتی کے خطرہ کےپیش نظر 104یوٹیوب چینلوں کو بند کیا گیا:انو راگ ٹھاکر

2022-12-22
کووڈ پروٹوکول پر عمل کر کے بھارت جوڑو یاترا معطل کیا جائے

کووڈ پروٹوکول پر عمل کر کے بھارت جوڑو یاترا معطل کیا جائے

2022-12-21
جارحیت کا بھر پور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں: راجناتھ سنگھ

جارحیت کا بھر پور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں: راجناتھ سنگھ

2022-12-21
وزیر اعظم کی زیر صدارت بھاجپا ارکان پارلیمنٹ کی میٹنگ منعقد

وزیر اعظم کی زیر صدارت بھاجپا ارکان پارلیمنٹ کی میٹنگ منعقد

2022-12-21
  بھارت کے پاس غذائی اجناس کا ذخیرہ  وافر مقدار میں دستیاب ہے۔مرکز

  بھارت کے پاس غذائی اجناس کا ذخیرہ  وافر مقدار میں دستیاب ہے۔مرکز

2022-12-19
این سی پی ایم ایل اے نے نوزائیدہ بچے کے ساتھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کی

این سی پی ایم ایل اے نے نوزائیدہ بچے کے ساتھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کی

2022-12-19
سندر پچائی کا 5 سال میں پہلا ہندوستان دورہ کیوں اہم ہے؟

سندر پچائی کا 5 سال میں پہلا ہندوستان دورہ کیوں اہم ہے؟

2022-12-19
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.