• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں وکشمیر میں بھی بھاجپا اپنے بل بوتے پر حکومت بنائے گی:رویندر روینا

Nigraan News by Nigraan News
2022-12-08
A A
0
جموں وکشمیر میں بھی بھاجپا اپنے بل بوتے پر حکومت بنائے گی:رویندر روینا

جموں وکشمیر میں بھی بھاجپا اپنے بل بوتے پر حکومت بنائے گی:رویندر روینا

FacebookTwitterWhatsapp

جموں8 دسمبر:گجرات اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی تاریخی جیت پر جموں وکشمیر میں بھاجپا کارکنوں نے جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔بی جے پی کے صدر رویندر رینا نے کہاکہ گجرات کی طرح جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات میں بھی بھارتیہ جنتاپارٹی اپنے بل بوتے پر حکومت بنانے میں کامیاب ہوگی۔یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جموں میں پارٹی دفتر کے باہر بی جے پی کارکنوں نے گجرات میں ملی جیت کے بعد جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران جموں وکشمیر بھاجپا یونٹ کے صدر رویندر رینا نے کہاکہ جیت کا سہرا وزیر اعظم مودی کو جاتا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ وزیرا عظم نریندر مودی کی سربراہی میں بھاجپا نے ساتویں بار گجرات میں جیت حاصل کرکے ریکارڈ قائم کیا۔انہوں نے کہا:’ بھاجپا نے لوگوں سے جتنے بھی وعدئے کئے اُنہیں پورا کیا گیا‘۔جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے بارے میں رویندر رینا نے کہاکہ ”مجھے پورا یقین ہے کہ گجرات کی طرح ہی یہاں پر بھی بی جے پی اپنے بل پر حکومت بنانے میں کامیابی ہوگی۔“اُن کے مطابق موجودہ مرکزی حکومت نے پچھلے تین برسوں کے دوران جموں وکشمیر کے لوگوں کے مسائل حل کرنے کے ساتھ ساتھ یہاں پر تعمیر وترقی کے کام شروع کئے۔
انہوں نے بتایا کہ جموں کے ساتھ ساتھ کشمیر کے لوگ بھی بھاجپا کے ساتھ اپنی وابستگی جتا رہے ہیں اور آنے والے اسمبلی چناو میں بی جے پی کامیابیوں کے جھنڈے گارڈنے میں کامیاب ہوگی۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پلوامہ :عاصمہ میر ڈیجیٹل آرٹ کے ذریعے عالمی کینوسپر دھوم مچانے کیلئے تیار

پلوامہ :عاصمہ میر ڈیجیٹل آرٹ کے ذریعے عالمی کینوسپر دھوم مچانے کیلئے تیار

2022-12-24
حکومت خوراک کے قانون کے تحت غریبوں کو ایک سال تک مفت راشن فراہم کرے گی

حکومت خوراک کے قانون کے تحت غریبوں کو ایک سال تک مفت راشن فراہم کرے گی

2022-12-23
کچھ لوگ جموں کشمیر کے پُر امن حالات سے خوش نہیں : دلباغ سنگھ

کچھ لوگ جموں کشمیر کے پُر امن حالات سے خوش نہیں : دلباغ سنگھ

2022-12-23
پڑوسی ملک کا جموں کشمیر میں درپردہ جنگ جاری:راجناتھ سنگھ

پڑوسی ملک کا جموں کشمیر میں درپردہ جنگ جاری:راجناتھ سنگھ

2022-12-23
اِنتظامی کونسل کی میٹنگ آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی صدارت میں منعقد

راجوری سے بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی تک ڈبل کیریج وے روڑ کو منظور ی دی

2022-12-23
ڈی آئی پی آر نے نیشنل رولر سکیٹنگ گولد میڈلسٹ کو مبارک باد دی

ڈی آئی پی آر نے نیشنل رولر سکیٹنگ گولد میڈلسٹ کو مبارک باد دی

2022-12-23
نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیےکیپٹن راہل بالی کو "گڈ وِل ایمبیسیڈر ایوارڈ" سے نوازا گیا

نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیےکیپٹن راہل بالی کو "گڈ وِل ایمبیسیڈر ایوارڈ” سے نوازا گیا

2022-12-22
حکومت نے تین سالوں میں جموں و کشمیر میں 15,000 آسامیاں پُر کیں: حکام

حکومت نے تین سالوں میں جموں و کشمیر میں 15,000 آسامیاں پُر کیں: حکام

2022-12-22
تمام دیہاتوں میںمناسب حفظان صحت کو یقینی بنایا جائے:چیف سکریٹری

تمام دیہاتوں میںمناسب حفظان صحت کو یقینی بنایا جائے:چیف سکریٹری

2022-12-22
جموں کشمیر کی بے روزگاری کی شرح میں کافی کمی: رامیشور تیلی

جموں کشمیر کی بے روزگاری کی شرح میں کافی کمی: رامیشور تیلی

2022-12-21
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.