• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جولائی ۱۳, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مرکزی سیکرٹری داخلہ کی صدارت میں میٹنگ منعقد

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-07
Reading Time: 1min read
A A
0
مرکزی سیکرٹری داخلہ کی صدارت میں میٹنگ منعقد
FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر//مرکزی سیکرٹری داخلہ اَجے کمار بھلہ نے بدھوار کو دو یوٹیوں جموںوکشمیر اور لداخ میں شہری ہوا بازی ، زراعت اور باغبانی شعبوں میں مختلف سکیموں کی عمل آوری کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں چیف سیکرٹری جموںوکشمیر ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، لداخ لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر اُمنگ نرولہ،سیکرٹری وزارتِ شہری ہوا بازای پردیپ سنگھ اور جوائنٹ سیکرٹری وزارتِ زراعت اور بہبود کساناں نے شرکت کی۔دورانِ میٹنگ سری نگر اور جموں کے ہوائی اڈوں پر مناسب سہولیات اور اِنتظامات کر کے رات کے اوقات میں تجارتی پروازوں کو چلانے کے اِمکان پر تفصیلی غور وخوض ہوا۔چیف سیکرٹری جموںوکشمیر نے مرکزی سیکرٹری کو آگاہ کیا کہ سری نگر ایئرپورٹ پر رات 10 بجے تک پروازیں چلانے کے لئے بنیادی ڈھانچے اور تکنیکی سہولیات موجود ہیں۔تاہم سردیوںکے مہینوں کے دوران فضائی رابطوں میں رکاوٹوں کی وجہ سے مرئیت کو بہت کم کیا جاتا ہے۔سیکرٹری شہری ہوا بازی نے کہا کہ سری نگر ہوائی اڈے پر رات کے لئے لائٹنگ منصوبے کو جلد سے جلد مکمل کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں ۔اسی طرح جموں ائیر پورٹ پر جاری ہوائی پٹی کی مرمت کا کام رواں ہفتے میں مکمل ہوجائے گا اور اس کے بعد جموں ائیر پورٹ پر رات کی پروازوں کو چلانے کے قابل بنانے کے لئے ماہ کے آخیر تک لائٹس کی تنصیب کی جائے گی۔سیکرٹری داخلہ نے اعلیٰ کثافت والے باغبانی کے باغات کی صورتحال اور وسیع منڈیوں تک اس کی تیز تر آمدورفت کا بھی جائزہ لیا۔یہ فیصلہ لیا گیا کہ جموں و کشمیر کی حکومت کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے موجودہ سکیم میں ترمیم کی جانچ کرنے کے لئے جموں و کشمیر حکومت ، وزارت شہری ہوا بازی اور وزارت زراعت و بہبود کساناں کے نمائندوں پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی جائیگی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

کشمیریوں کو عام شہریوں کی حیثیت سے دیکھیں،محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت سے اپیل

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.