• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جنوری ۱۹, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کشمیر: میدانی علاقوں میں بارشیں جبکہ بالائی علاقوں میں برف باری،

11 تا20 دسمبر موسم خشک رہنے کا امکان

Nigraan News by Nigraan News
2022-12-10
A A
0
19تا 22جنوری ہلکی تا درمیانہ درجہ کی برفباری کی پیشگوئی

19تا 22جنوری ہلکی تا درمیانہ درجہ کی برفباری کی پیشگوئی

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،10 دسمبر: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں ہلکی بارشیں جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوئی۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف و باراں کا امکان ہے۔
انہوں نے کہا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران میدانی علاقوں میں ہلکی بارشیں جبکہ بالائی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری متوقع ہے۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں وادی میں 11 سے 20 دسمبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔ترجمان کے مطابق وادی میں اس دوران شبانہ سردیاں مزید تیز ہوسکتی ہیں تاہم دن کے درجہ حرارت میں بہتری متوقع ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سیاحتی مقام گلمرگ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 11 سینٹی میٹر تازہ برف جمع ہوئی ہے جبکہ وادی گریز، بانڈی پورہ، سونہ مرگ کے علاقہ وادی کے دوسرے کچھ بالائی علاقوں میں بھی ہلکی برف باری ہونے کی اطلاعات ہیں۔
سری نگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 0.9 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اسی مدت کے دوران قاضی گنڈ میں 2.6 ملی میٹر، پہلگام میں 2.3 ملی میٹر اور کپوارہ میں 5.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

کرگل اور سرینگر کے درمیان ہوائی سروس کی کامیاب شروعات

کرگل اور سرینگر کے درمیان ہوائی سروس کی کامیاب شروعات

2023-01-19
کرگل میں سی ای سی آئس ہاکی چیمپین شپ اختتام پذیر

کرگل میں سی ای سی آئس ہاکی چیمپین شپ اختتام پذیر

2023-01-19
راہل گاندھی یاترا سے قبل کانگریس کی کشمیر کے تئیں غلطیوں کا جواب دیں: رویندر رینا

راہل گاندھی یاترا سے قبل کانگریس کی کشمیر کے تئیں غلطیوں کا جواب دیں: رویندر رینا

2023-01-19
19تا 22جنوری ہلکی تا درمیانہ درجہ کی برفباری کی پیشگوئی

19تا 22جنوری ہلکی تا درمیانہ درجہ کی برفباری کی پیشگوئی

2023-01-19
جہاں انتخابات ہونے ہیں وہاں منتخب حکومت ہونی چاہیے، حد بندی کا عمل اور دیگر کارورائی مکمل کی گئی /الیکشن کمیشن آف انڈیا

جموں و کشمیر میں دیگر ریاستی انتخابات کے شیڈول کو مدنظر رکھتے ہوئے کرائے جائیں گے

2023-01-19
سال 2021سے جاری ٹنل پر کام پہلی بار موسمی صورتحال کی وجہ سے روکا گیا ہے۔ حکام

حالیہ برفانی تودے کے بعد اسٹریٹجک زوجیلا ٹنل میں کام روک دیا گیا

2023-01-19
صدر مرمو نے چھ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ایڈمنسٹریٹر، ایل جی کو نئے اختیارات سونپے۔

صدر مرمو نے چھ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ایڈمنسٹریٹر، ایل جی کو نئے اختیارات سونپے۔

2023-01-18
لداخ کے نوجوانوںکوروزگار فراہم کرنے کے لئے اقدامات

لداخ کے نوجوانوں کوروزگار فراہم کرنے کے لئے اقدامات

2023-01-18
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ ٹھٹھرتی سردیوں کا راج قائم ، پہلگام سرد ترین مقام

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ ٹھٹھرتی سردیوں کا راج قائم ، پہلگام سرد ترین مقام

2023-01-17
بڈگام جھڑپ:لشکر طیبہ کے 2 مقامی جنگجو مارے گئے

بڈگام جھڑپ:لشکر طیبہ کے 2 مقامی جنگجو مارے گئے

2023-01-17
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.