• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, دسمبر ۲۱, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

لیفٹیننٹ گورنر نے پی ایم پیکیج کے ملازمین کیلئے ٹرانزٹ رہائش کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

Nigraan News by Nigraan News
2022-12-14
Reading Time: 1min read
A A
0
لیفٹیننٹ گورنر نے پی ایم پیکیج کے ملازمین کیلئے ٹرانزٹ رہائش کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے پی ایم پیکیج کے ملازمین کیلئے ٹرانزٹ رہائش کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

FacebookTwitterWhatsapp

/بارہمولہ / بانڈی پورہ
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج بارہمولہ اور بانڈی پورہ میں پی ایم پیکیج کے ملازمین کے لئے ٹرانزٹ رہائش کے جاری تعمیراتی کام کی سائٹ کا معائینہ کر کے جائزہ لیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے دونوں مقامات پر جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور تمام کاموں کی بروقت تکمیل پر زور دیا۔ اُنہوں نے بارہمولہ اور بانڈی پورہ میں مصروف اَفسران اور اِنجینئروں سے بات چیت کی۔ متعلقہ ضلع ترقیاتی کمشنروں نے لیفٹیننٹ گورنر کو بجلی ، پانی کی فراہمی اور دیگر اِضافی کاموں سمیت مختلف محکموں سے متعلق کاموں کی پیش رفت سے متعلق جانکاری دی۔اِس موقعہ پر چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، صوبائی کمشنر کشمیر پانڈورانگ کے پولے، اے ڈی جی پی کشمیر وِجے کمار، کمشنر سیکرٹری ریونیو وِجے کما ربدھوری ، ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سیّدسحرش اَصغر ، ضلعترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد اور دیگر متعلقہ اَفسران موجود تھے۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بازاروں میں صارفین کو لوٹنے کا سلسہ عروج پر، حکام خاموش تماشائی

سردی میں اضافہ کیساتھ ہی کانگڑیوں اور کوئلہ کی قیمتوں میں اضافہ

2022-12-21
میجر جنرل موہت سیٹھ جی اُوسی کلو فورس کے نئے سربراہ تعینات

میجر جنرل موہت سیٹھ جی اُوسی کلو فورس کے نئے سربراہ تعینات

2022-12-21
موبائل نیٹورک موجود نہیں، بیت الخلا کی سہولیات بھی میسر نہیں

مشہور سیاحتی مقام دودھ پتھری میں بنیادی سہولیات کا فقدان

2022-12-21
جموں کشمیر دیرپا کھیلوں کی تحریک بنے گا: ایل جی

جموں کشمیر دیرپا کھیلوں کی تحریک بنے گا: ایل جی

2022-12-21
وزارت ثقافت بزرگفنکاروں کو ماہانہ مالی امداد فراہم کرتی ہے:ریڈی

وزارت ثقافت بزرگفنکاروں کو ماہانہ مالی امداد فراہم کرتی ہے:ریڈی

2022-12-19
ہندوستان  اپنے  شہریوں  اور اداروں کو ڈیجیٹل  طور پربااختیار بنانےکی طرف مضبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ مودی

ہندوستان  اپنے  شہریوں  اور اداروں کو ڈیجیٹل  طور پربااختیار بنانےکی طرف مضبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ مودی

2022-12-18
پیٹرو کیمیکل سیکٹر میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ کے پی ایم مودی کے اقدام کی حمایت کرتا ہے ۔ ہردیپ پوری

پیٹرو کیمیکل سیکٹر میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ کے پی ایم مودی کے اقدام کی حمایت کرتا ہے ۔ ہردیپ پوری

2022-12-18
ضلع انتظامیہ بڈگام نے انشاء بشیر کو استقبالیہ دیا

ضلع انتظامیہ بڈگام نے انشاء بشیر کو استقبالیہ دیا

2022-12-17
جے اینڈ کے بینک کی وادی کے اعلیٰ مالیت والے صارفین تک رسائی

جے اینڈ کے بینک کی وادی کے اعلیٰ مالیت والے صارفین تک رسائی

2022-12-17
ریاستیں بھی سرحدی علاقوں کو محفوظ بنانے کے لیے ذمہ دار ہیں۔ وزیر داخلہ

ریاستیں بھی سرحدی علاقوں کو محفوظ بنانے کے لیے ذمہ دار ہیں۔ وزیر داخلہ

2022-12-17
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.