• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, دسمبر ۲۱, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مہلوک جنگجو شہری ہلاکتوں میں ملوث تھے: وجئے کمار

Nigraan News by Nigraan News
18 منٹ پہلے
A A
0
مہلوک جنگجو شہری ہلاکتوں میں ملوث تھے: وجئے کمار

آئی جی کشمیر نے جنوبی کشمیر میں امر ناتھ یاترا کے سلسلے میں حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر//جنوبی کشمیر کے منجھ مرگ شوپیان میں فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان ایک مسلح تصادم آرائی میں لشکرطیبہ کے3ملی ٹینٹو ں کو مار گرایا ہے ۔پولیس نے ایک ٹویٹ میں بتایا جاں بحق ملی ٹینٹوں میں لطیف لون کشمیری پنڈت شری پورنہ کرشنا بٹ کی ہلاکت میں ملوث تھا جبکہ عمر نذیر نیپال کے تل بہادر تھاپا کی ہلاکت میں ملوث تھا۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس) کے مطابق جنوبی کشمیر کی پہاڑی ضلع شوپیان میں فوج نے 19اور20دسمبر کی درمیانی رات کو منجھ مرگ نامی علاقے میںملی ٹینٹوں کی موجود گی کے حوالے سے ایک مخصوص اور مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد دوران شب ہی علاقے کو محاصرے میں لیا ہے جس دوراناور دوران شب پہ علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کیا ہے پولیس نے بتایا جب فورسز نے کی تلاشی پارٹی مشتبہ مقام کے قریب پہنچی ہے تو یہاں چھپے ملی ٹینٹوں نے اندھا دھند گولیاں چلائی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان گولیوں کا شدید تبادلہ ہوا ہے جو کچھ وقت تک جاری رہا ہے پولیس نے بتایا اس تصادم آرائی کی جگہ بعد میں 3ملی ٹینٹوں کی لاشوں کو برآمد کیا گیا ہے ۔ کشمیر زون پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا: ’شوپیاں انکاؤنٹر: لشکر طیبہ سے وابستہ تین ملی ٹینٹ مارے گئے‘۔انہوں نے اپنے ایک اور ٹویٹ میں مہلوکین میں سے دو ملی ٹینٹوں کی شناخت لطیف لون ساکن شوپیاں اور عمر نذیر ساکن اننت ناگ کے بطور کی۔ٹویٹ میں کہا گیا: ’لطیف لون کشمیری پنڈت شری پورنہ کرشنا بٹ کی ہلاکت میں ملوث تھا جبکہ عمر نذیر نیپال کے تل بہادر تھاپا کی ہلاکت میں ملوث تھا‘۔پولیس نے کہا کہ مہلوک ملی ٹینٹوں کی تحویل سے ایک اے کے سنتالیس رائفل اور دو پستول برآمد کئے گئے۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر کی بے روزگاری کی شرح میں کافی کمی: رامیشور تیلی

جموں کشمیر کی بے روزگاری کی شرح میں کافی کمی: رامیشور تیلی

18 منٹ پہلے
دھمکیاں آئی ایس آئی کا آزمودہ حربہ: ڈی جی پی

دھمکیاں آئی ایس آئی کا آزمودہ حربہ: ڈی جی پی

18 منٹ پہلے
گرم کپڑوں کی خریداری کے لیے کشمیر کے بازاروں میں لوگوں کا ہجوم

گرم کپڑوں کی خریداری کے لیے کشمیر کے بازاروں میں لوگوں کا ہجوم

18 منٹ پہلے
جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی : انوراگ ٹھاکر

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی : انوراگ ٹھاکر

18 منٹ پہلے
ضلع انتظامیہ بڈگام نے انشاء بشیر کو استقبالیہ دیا

ضلع انتظامیہ بڈگام نے انشاء بشیر کو استقبالیہ دیا

18 منٹ پہلے
جے اینڈ کے بینک کی وادی کے اعلیٰ مالیت والے صارفین تک رسائی

جے اینڈ کے بینک کی وادی کے اعلیٰ مالیت والے صارفین تک رسائی

18 منٹ پہلے
سری نگر کے بمنہ میں آتشزدگی، پانچ مکان خاکستر، کمسن زخمی

سری نگر کے بمنہ میں آتشزدگی، پانچ مکان خاکستر، کمسن زخمی

18 منٹ پہلے
سیاحوں نے کشمیریوں کی مہمان نوازی اور ایمانداری کی تعریف کی

کشمیر میں چلہ کلان جیسی سردیوں کا زور مسلسل جاری

18 منٹ پہلے
اقوام متحدہ میں پاکستان کے ذریعہ مسئلہ کشمیر اٹھانے کے بعدہندوستان کا سخت ردعمل

اقوام متحدہ میں پاکستان کے ذریعہ مسئلہ کشمیر اٹھانے کے بعدہندوستان کا سخت ردعمل

18 منٹ پہلے
این سی اسمبلی چنائو کیلئے مرکز سے بھیک نہیں مانگے گی: عمر عبداللہ

این سی اسمبلی چنائو کیلئے مرکز سے بھیک نہیں مانگے گی: عمر عبداللہ

18 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.