• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, دسمبر ۱۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مرکزی وزیر نے رنبیر باغ میں 21.63 کروڑ کے فروزن سیمن سٹیشن کا سنگ بنیا د رکھا

Nigraan News by Nigraan News
2023-03-03
Reading Time: 1min read
A A
0
مرکزی وزیر نے رنبیر باغ میں 21.63 کروڑ کے فروزن سیمن سٹیشن کا سنگ بنیا د رکھا

مرکزی وزیر نے رنبیر باغ میں 21.63 کروڑ کے فروزن سیمن سٹیشن کا سنگ بنیا د رکھا

FacebookTwitterWhatsapp

گاندربل؍مرکزی وزیر ماہی پروری اور پشوو ڈیری پالن پرشوتم روپالا نے آج گاندربل کے فروزن سیمن پروجیکٹ رنبیر باغ کا دورہ کیا اور اُنہوں نے وہاں راشٹریہ گو کل مشن کے تحت 21.63 کروڑ روپے کی لاگت سے منظور شدہ فروزن سیمن سٹیشن کا سنگ بنیاد رکھا۔
اِس موقعہ پر مرکزی وزیر کو پروجیکٹ کی مالی ترتیب اور فروزن سیمن سٹیشن میں دستیاب سہولیات کے بارے میںجانکاری دی گئی جس میںسٹرلائز یشن روم ، اے وِی سٹرلائزیشن روم ، کیوسی کی مائیکروبائل لیبارٹری ، فریز نگ روم ، کوالٹی کنٹرول لیبارٹری اور دیگر ضروری سہولیات شامل ہیں۔
مرکزی وزیر نے سیمن سینٹر کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور بیل شیڈوں کا معائینہ کیا ۔اُنہیں جانکاری دی گئی کہ موجودہ سیمن سٹیشن جموںوکشمیر اور لداخ کے دونوں یوٹیز میں تقریباً 800 سرکاری مصنوعی تخم ریزی مراکز اور تقریباً400 پرائیویٹ اے آئی کارکنوں کی مانگ کو پورا کرنے کے لئے ہر برس فروزن سیمن سٹراس( ایف ایس ایس) کی تقریباً 7لاکھ ڈوزز تیار کر رہا ہے ۔
مرکزی وزیر کوبیل شیڈوں کا معائینہ کرتے ہوئے جانکاری دی گئی کہ فی الحال ہائی جنرک میرٹ بریڈنگ بیلوں کو بریڈنگ بُل فارم یعنی ہولسٹین فریزئین ، جرسی اور ریڈ سندھی میں رکھا گیا ہے ۔
دریں اَثنأ ، مرکزی وزیر نے سٹاف اور کیجول لیبروں سے بھی بات چیت کی۔سٹاف اور کیجول لیبروں نے مرکزی وزیر موصوف کواَپنے درپیش مختلف مسائل گوش گزار کئے ۔مرکزی وزیر نے یقین دِلایا کہ ان کے تمام جائز مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کیا جائے گا۔
مرکزی وزیر موصوف نے اِس موقعہ پر اَپنے خیالات کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزارتِ پشوپالن ،ماہی پروری اور دودھ پالن فروزن سیمن سٹراس( ایف ایس ایس) کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کے لئے فروزن سیمن پروجیکٹ رنبیر باغ کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے پُر عزم ہے ۔اِس سلسلے میں مرکزی حکومت نے 21.63 کروڑ روپے کے پروجیکٹ کو منظوری دی ہے جس میں 6کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ اِس منصوبے کی تکمیل کے بعد یہ نہ صرف مقامی طلب کو پورا کرے گا بلکہ فروزن سیمن سٹراس( ایف ایس ایس) کو بھی برآمد کرے گا۔اُنہوں نے کہا کہ پروجیکٹ کی تکمیل سے نسل کی بہتری سے دودھ کی پیداوار میں اِضافہ ہوگا اور پشو پالن کمیونٹی کی آمدنی میں اِضافہ ہوگا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.