• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اننت ناگ میں جنگجو کی کمین گاہ کا پردہ فاش، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Nigraan News by Nigraan News
2023-03-13
A A
0
اننت ناگ میںجنگجو کی کمین گاہ کا پردہ فاش، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
سری نگر،13 مارچ: جموں وکشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے رکھ مومن علاقے میں لشکر طیبہ نامی جنگجو تنظیم کی ایک کمین گاہ کا پردہ فاش کرکے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا ہے ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اننت ناگ پولیس کی طرف سے تیار کردہ ایک مخصوص اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس اور فوج کی ایک مشترکہ ٹیم نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب اننت ناگ کے رکھ مومن ڈنگی علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
انہوں نے بیان میں کہا کہ تلاشی آپریشن کے دوران لشکر طیبہ کی ایک کمین گاہ کا پردہ فاش کیا گیا اور بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ بر آمد شدہ اسلحہ گولہ بارود میں 5 آئی ای ڈی، پی ڈی پی کے پروگرام شدہ ٹائمر ڈیوائسز، آر سی آئی ای ڈی کے 6 ڈیٹو نیٹر، 3 پستول،5 پستول میگزین، 4 ریموٹ کنٹرول،13 بیٹریاں وغیرہ شامل ہیں۔
بیان کے مطابق اس سلسلے میں پولسی اسٹیشن بجبہاڑہ میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اننت ناگ قصبے میں قائم دارالعلوم خاکستر،آگ لگنے سے 1طالب علم جاں بحق،3جھلس کر زخمی

اننت ناگ قصبے میں قائم دارالعلوم خاکستر،آگ لگنے سے 1طالب علم جاں بحق،3جھلس کر زخمی

2026-05-13
آئل کمپنیوںکیلئے نقصان کو زیادہ دیر تک برداشت کرنا نا ممکن: پوری

آئل کمپنیوںکیلئے نقصان کو زیادہ دیر تک برداشت کرنا نا ممکن: پوری

2026-05-13
جموں-سرینگر وندے بھارت ایکسپریس سروس، پہلے 10 دنوں میں تقریباً 45,000 مسافروں کی تعداد ریکارڈ

جموں-سرینگر وندے بھارت ایکسپریس سروس، پہلے 10 دنوں میں تقریباً 45,000 مسافروں کی تعداد ریکارڈ

2026-05-13
نیٹ پیپر لیک کا معاملہ انکوائری کیلئے سی بی آئی کے سپرد

نیٹ پیپر لیک کا معاملہ انکوائری کیلئے سی بی آئی کے سپرد

2026-05-13
جموں کشمیر میں 2027 کی مردم شماری

جموں کشمیر میں 2027 کی مردم شماری

2026-05-12
پٹرول ، ڈیزل اور گیس کی قیمتیں، 5 روپے فی لیٹر اور 50روپے فی سلنڈر اضافہ متوقع

پٹرول ، ڈیزل اور گیس کی قیمتیں، 5 روپے فی لیٹر اور 50روپے فی سلنڈر اضافہ متوقع

2026-05-12
عمر عبداللہ کی امت شاہ سے ملاقات،ایل جی کو ٹیلی کام کے اختیارات دینا غلط نہیں: عمر

عمر عبداللہ کی امت شاہ سے ملاقات،ایل جی کو ٹیلی کام کے اختیارات دینا غلط نہیں: عمر

2026-05-12
گاندربل کی گگن گیر غیر استعمال شدہ خوبصورتی سیاحت کی بحالی کا منتظر ہے

گاندربل کی گگن گیر غیر استعمال شدہ خوبصورتی سیاحت کی بحالی کا منتظر ہے

2026-05-10
سرینگر میں تین مبینہ منشیات فروش، 3.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط

سرینگر میں تین مبینہ منشیات فروش، 3.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط

2026-05-10
لیہہ تشدد کی تحقیقات،جوڈیشل کمیشن نے 93 گواہوں کی جانچ کی

لیہہ تشدد کی تحقیقات،جوڈیشل کمیشن نے 93 گواہوں کی جانچ کی

2026-05-10
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page