• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں کشمیر میں حالات پُر امن اور مکمل طو رپر قابو :لیفٹنٹ جنرل اوپیندر دیودی

مشرقی لداخ میں چین کے ساتھ جمود برقرار ، بات چیت جاری

Nigraan News by Nigraan News
2023-03-21
Reading Time: 1min read
A A
0
وادی کے حالات بالکل بدل گئے: جنرل دیویدی

وادی کے حالات بالکل بدل گئے: جنرل دیویدی

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
سرینگر:جموں کشمیر میں حالات پُر امن اور مکمل طو رپر قابو میں ہے کی بات کرتے ہوئے شمالی فوج کے کمانڈر لیفٹنٹ جنرل اپیندر دویدی نے کہا کہ لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر چین کے ساتھ جمود برقرار ہے اور مختلف سطحوں پر بات چیت جاری ہے۔انہوںنے مزید کہا کہ جموں کشمیر سے ملی ٹنسی کے مکمل خاتمہ کیلئے کوششیں جا ری ہے اور فوج و دیگر سیکورٹی فورسز نے ملی ٹنٹ مخالف آپریشنوں میں تیزی لائی ہے ۔ سی این آئی کے مطابق ادھم پور جموں میں ایک میگا ’’ویٹرنز سمپارک‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف لیفٹنٹ جنرل اوپیندر دیودی نے کہا کہ مشرقی لداخ میںحقیقی کنٹرول لائن پر چین کے ساتھ جمود برقرار ہے اور مختلف سطحوں پر بات چیت چل رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کیلئے تمام آپریشن کی تیاری کے اعلیٰ سطح پر ہیں۔ لیفٹنٹ جنرل دویدی نے پاکستان کے ساتھ لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کے تسلسل کے بارے میں بھی بات کی لیکن کہا کہ دراندازی کی کچھ کوششیں ہوئی ہیں جنہیں بھارتی فوج نے کامیابی سے ناکام بنا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر کی زمینی صورتحال بڑی حد تک قابو میں ہے جبکہ ملی ٹنسی مخالف آپریشنوںمیں بھی تیزی لائی گئی ہے تاکہ ملی ٹنسی کا مکمل طو ر پر خاتمہ ہو سکے ۔ انہوں نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ اپنے سابق فوجیوں اور بہادر خواتین سے ہم نے کپواڑہ، سری نگر، پالم پور، لیہہ، اکھنور، راجوری اور دہرادون میں سابق فوجیوں اور ویر ناریوں سے ملاقات کی ہے اور مستقبل میں اننت ناگ، امرتسر، جوتوگ اور دارجلنگ میں ریلیاں منعقد کریں گے۔اگنیور اسکیم کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئی پالیسی کے تحت پہلے تحریری امتحان ہوگا اور صرف تحریری امتحان پاس کرنے والوں کو جسمانی اور طبی ٹیسٹ کے لیے بلایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ فوج اپنے سابق فوجیوں کو کیریئر کے متبادل اختیارات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page