• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

این جی اُو فنڈنگ معاملہ میں گرفتار صحافی کا معاملہ

پوچھ تاچھ کیلئے دس روز کیلئے این آئی اے کے حوالہ

Nigraan News by Nigraan News
2023-03-23
A A
0
این آئی اے کی جموں کشمیرکے کئی مقامات پر چھاپہ ماری

این آئی اے کی جموں کشمیرکے کئی مقامات پر چھاپہ ماری

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
سرینگر:این جی او فنڈنگ معاملے میں قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) کے ہاتھوں گرفتار کشمیری صحافی کو 10روز ہ این آئی اے تحویل میں دیا گیا ہے ۔ سی این آئی کے مطابق ملی ٹنسی کیلئے این جی او فنڈنگ معاملے میں گرفتار کئے گئے کشمیری صحافی عرفان معراج کو قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) نے دلی کی ایک عدالت میں پیش کیا جس کے بعد انہیں دس روزہ این آئی اے تحویل میں بھیج دیا گیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ دہلی کی ایک عدالت نے کشمیری صحافی عرفان مہراج کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت درج ایک کیس میں 10 دن کے لیے این آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔معراج کو جانچ ایجنسی نے پیر کو سرینگر سے گرفتار کیا تھا اور اسے قومی دارالحکومت میں پٹیالہ ہاؤس کورٹس کے خصوصی این آئی اے جج کے سامنے پیش کیا گیا تھا۔ مرکزی ایجنسی نے مہراج سے پوچھ گچھ کیلئے 12 دن کی تحویل مانگی جس کے بعد عدالت نے انہیں د س روزہ تک این آئی اے تحویل میں دینے کا حکم دیا ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

2026-08-01
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

2026-08-01
آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

2026-07-25
دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

2026-07-08
ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

2026-07-08
کپوارہ اور سنتھن ٹاپ پر بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پرتباہی

کپوارہ اور سنتھن ٹاپ پر بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پرتباہی

2026-07-03
سابق ضلع ترقیاتی کمشنر اور دو پولیس اہلکاروں کیخلاف بدعنوانی کے دو معاملات میں چارج شیٹ داخل

سابق ضلع ترقیاتی کمشنر اور دو پولیس اہلکاروں کیخلاف بدعنوانی کے دو معاملات میں چارج شیٹ داخل

2026-07-01
وسٹا ڈوم ٹرین سروس ، بڈگام اور بانہال کے درمیان چلے گی

وسٹا ڈوم ٹرین سروس ، بڈگام اور بانہال کے درمیان چلے گی

2026-07-01
یاترا انتظامات کا گاندربل میں جائزہ، ملی ٹینسی مخالف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

یاترا انتظامات کا گاندربل میں جائزہ، ملی ٹینسی مخالف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

2026-06-26
دراس میں نجی کاردریا میںجا گری،ایک شخص کی لاش بر آمد، 2لڑکیوں سمیت تین لاپتہ

دراس میں نجی کاردریا میںجا گری،ایک شخص کی لاش بر آمد، 2لڑکیوں سمیت تین لاپتہ

2026-06-25
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page