• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

رام نومی کے پر مسرت موقع پرمنوج سنہا کی لوگوں کو مبارک باد

Nigraan News by Nigraan News
2023-03-30
Reading Time: 1min read
A A
0
منشیات کے ذریعہ نوجوانوں کے مستقبل کیساتھ کھیلنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا: لیفٹیننٹ گورنر

منشیات کے ذریعہ نوجوانوں کے مستقبل کیساتھ کھیلنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا: لیفٹیننٹ گورنر

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
سری نگر،30 مارچ:جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے رام نومی کے پر مسرت تہوار کے موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔
انہوں نے دعا کی کہ رام نومی کا یہ تہوار بنی نوع انسان کی بہتری کے لئے ہمارے ایمان کو مستحکم کرے۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے جمعرات کو ٹویٹ کرکے کہا:رام نومی کے پر مسرت موقع پر تمام لوگوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا: میری دعا ہے کہ رام نومی کا یہ تہوار بنی نوع انسان کی بھلائی کے لئے ہمارے ایمان کو مستحکم کرے، یہ تہوار ہم سب کو بے لوث خدمت کے مقصد کے لئے دوبارہ وقف کرنے کی ترغیب دے اور ہم سب ہم سب کی خوشی و خوشحالی اور بھلائی کا آغاز کریں’۔
بتادیں کہ رام نومی ہندو برادری کے سب سے بڑے تہواروں میں سے ایک اہم تہوار ہے جو بھگوان شیو کے ساتویں اوتار بھگوان رام کے یوم پیدائش کے طور پر منایا جاتا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

2026-08-01
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

2026-08-01
آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

2026-07-25
دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

2026-07-08
ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

2026-07-08
کپوارہ اور سنتھن ٹاپ پر بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پرتباہی

کپوارہ اور سنتھن ٹاپ پر بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پرتباہی

2026-07-03
سابق ضلع ترقیاتی کمشنر اور دو پولیس اہلکاروں کیخلاف بدعنوانی کے دو معاملات میں چارج شیٹ داخل

سابق ضلع ترقیاتی کمشنر اور دو پولیس اہلکاروں کیخلاف بدعنوانی کے دو معاملات میں چارج شیٹ داخل

2026-07-01
وسٹا ڈوم ٹرین سروس ، بڈگام اور بانہال کے درمیان چلے گی

وسٹا ڈوم ٹرین سروس ، بڈگام اور بانہال کے درمیان چلے گی

2026-07-01
یاترا انتظامات کا گاندربل میں جائزہ، ملی ٹینسی مخالف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

یاترا انتظامات کا گاندربل میں جائزہ، ملی ٹینسی مخالف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

2026-06-26
دراس میں نجی کاردریا میںجا گری،ایک شخص کی لاش بر آمد، 2لڑکیوں سمیت تین لاپتہ

دراس میں نجی کاردریا میںجا گری،ایک شخص کی لاش بر آمد، 2لڑکیوں سمیت تین لاپتہ

2026-06-25
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page