• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 91.50 روپے کی کمی

Nigraan News by Nigraan News
2023-04-01
Reading Time: 1min read
A A
0
کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 91.50 روپے کی کمی

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 91.50 روپے کی کمی

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
نئی دہلی، یکم اپریل: پٹرولیم اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہفتہ سے فوری اثر کے ساتھ کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 91.50 روپے فی یونٹ کی کمی کی۔
قومی راجدھانی میں 19 کلو کے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت اب 2,028 روپے ہوگی۔ تاہم ذرائع نے بتایا کہ گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
پیٹرولیم اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے اس سال یکم مارچ کو کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 350.50 روپے فی یونٹ اور گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 50 روپے فی یونٹ اضافہ کیا تھا۔
اس سے قبل یکم جنوری کو کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں 25 روپے فی یونٹ اضافہ کیا گیا تھا۔
کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں آخری بار گزشتہ سال یکم ستمبر میں 91.50 روپے کی کمی کی گئی تھی۔
یکم اگست 2022 کو بھی کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 36 روپے کی کمی کی گئی تھی، اس سے قبل 6 جولائی کو 19 کلوگرام کے کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں 8.5 روپے فی یونٹ کمی کی گئی تھی۔ (ایجنسیاں)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

2026-08-01
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

2026-08-01
آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

2026-07-25
دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

2026-07-08
ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

2026-07-08
کپوارہ اور سنتھن ٹاپ پر بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پرتباہی

کپوارہ اور سنتھن ٹاپ پر بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پرتباہی

2026-07-03
سابق ضلع ترقیاتی کمشنر اور دو پولیس اہلکاروں کیخلاف بدعنوانی کے دو معاملات میں چارج شیٹ داخل

سابق ضلع ترقیاتی کمشنر اور دو پولیس اہلکاروں کیخلاف بدعنوانی کے دو معاملات میں چارج شیٹ داخل

2026-07-01
وسٹا ڈوم ٹرین سروس ، بڈگام اور بانہال کے درمیان چلے گی

وسٹا ڈوم ٹرین سروس ، بڈگام اور بانہال کے درمیان چلے گی

2026-07-01
یاترا انتظامات کا گاندربل میں جائزہ، ملی ٹینسی مخالف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

یاترا انتظامات کا گاندربل میں جائزہ، ملی ٹینسی مخالف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

2026-06-26
دراس میں نجی کاردریا میںجا گری،ایک شخص کی لاش بر آمد، 2لڑکیوں سمیت تین لاپتہ

دراس میں نجی کاردریا میںجا گری،ایک شخص کی لاش بر آمد، 2لڑکیوں سمیت تین لاپتہ

2026-06-25
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page