• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کشمیر میں امن، ترقی اور خوشحالی بی جے پی کی دین ہے۔ ڈاکٹر درخشان اندرابی

Nigraan News by Nigraan News
2023-06-17
Reading Time: 1min read
A A
0
کشمیر میں امن، ترقی اور خوشحالی بی جے پی کی دین ہے۔ ڈاکٹر درخشان اندرابی

کشمیر میں امن، ترقی اور خوشحالی بی جے پی کی دین ہے۔ ڈاکٹر درخشان اندرابی

FacebookTwitterWhatsapp

نیوز ڈیسک//
سری نگر، 17 جون: جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن ڈاکٹر درخشان اندرابی کا کہنا ہے کہ کشمیر میں امن، ترقی اور خوشحالی بی جے پی کی دین ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے جو زمینی سطح پر یہاں کام کئے ہیں لوگ ان سے خوش ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی انتخابات کے لئے ہمیشہ تیار ہوتی ہے۔موصوف چیئر پرسن نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘کشمیر میں امن، ترقی اور خوشحالی بے جے پی کی دین ہے ورنہ گذشتہ 30 برسوں کی مصیبتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ان کا کہنا تھا: ‘آج کشمیر عزت سے آگے بڑھ رہے ہیں اور ہمارے نوجوان سر اونچا کرکے ملک اور دنیا میں گھوم رہے ہیں یہ بی جے پی اور وزیر اعظم نریندر مودی کی ہی دین ہے۔ڈاکٹر اندرابی نے کہا کہ ہم نے جو کام زمینی سطح پر کئے لوگ ان سے بہت خوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے لوگوں کو عزت دی ہے۔انتخابات کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا: ‘بی جے پی ہمیشہ الیکشن کی تیاری کرتی رہتی ہے، پارلیمانی الیکشن بھی آنے والے ہیں اور بدلدیاتی و دیگر انتخابات بھی ہونے والے ہیں’ ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے کارکن زمینی سطح پر کام کر رہے ہیں اور انتخابات کے لئے تیار ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اننت ناگ قصبے میں قائم دارالعلوم خاکستر،آگ لگنے سے 1طالب علم جاں بحق،3جھلس کر زخمی

اننت ناگ قصبے میں قائم دارالعلوم خاکستر،آگ لگنے سے 1طالب علم جاں بحق،3جھلس کر زخمی

2026-05-13
آئل کمپنیوںکیلئے نقصان کو زیادہ دیر تک برداشت کرنا نا ممکن: پوری

آئل کمپنیوںکیلئے نقصان کو زیادہ دیر تک برداشت کرنا نا ممکن: پوری

2026-05-13
جموں-سرینگر وندے بھارت ایکسپریس سروس، پہلے 10 دنوں میں تقریباً 45,000 مسافروں کی تعداد ریکارڈ

جموں-سرینگر وندے بھارت ایکسپریس سروس، پہلے 10 دنوں میں تقریباً 45,000 مسافروں کی تعداد ریکارڈ

2026-05-13
نیٹ پیپر لیک کا معاملہ انکوائری کیلئے سی بی آئی کے سپرد

نیٹ پیپر لیک کا معاملہ انکوائری کیلئے سی بی آئی کے سپرد

2026-05-13
جموں کشمیر میں 2027 کی مردم شماری

جموں کشمیر میں 2027 کی مردم شماری

2026-05-12
پٹرول ، ڈیزل اور گیس کی قیمتیں، 5 روپے فی لیٹر اور 50روپے فی سلنڈر اضافہ متوقع

پٹرول ، ڈیزل اور گیس کی قیمتیں، 5 روپے فی لیٹر اور 50روپے فی سلنڈر اضافہ متوقع

2026-05-12
عمر عبداللہ کی امت شاہ سے ملاقات،ایل جی کو ٹیلی کام کے اختیارات دینا غلط نہیں: عمر

عمر عبداللہ کی امت شاہ سے ملاقات،ایل جی کو ٹیلی کام کے اختیارات دینا غلط نہیں: عمر

2026-05-12
گاندربل کی گگن گیر غیر استعمال شدہ خوبصورتی سیاحت کی بحالی کا منتظر ہے

گاندربل کی گگن گیر غیر استعمال شدہ خوبصورتی سیاحت کی بحالی کا منتظر ہے

2026-05-10
سرینگر میں تین مبینہ منشیات فروش، 3.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط

سرینگر میں تین مبینہ منشیات فروش، 3.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط

2026-05-10
لیہہ تشدد کی تحقیقات،جوڈیشل کمیشن نے 93 گواہوں کی جانچ کی

لیہہ تشدد کی تحقیقات،جوڈیشل کمیشن نے 93 گواہوں کی جانچ کی

2026-05-10
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page