نیوز ڈیسک//
سرینگر/30/اکتوبر//بھارت امن ترقی خوشحالی کاشیدائی جموں وکشمیر کے لوگ تشددکے کبھی بھی رواں دار نہیں رہے ہیں بات چیت اگرچہ لازمی ہے تاہم ہمسایہ ملک میں کسی کے ساتھ بات چیت کرے ۔انسپیکٹر اور غیرریاستی مزدور کے حملوں میںملوث افراد کے لئے پھانسی کی سزا ہونی چاہئے اور انتظامیہ کوچاہئے وہ ملوث افرادکوبے نقاب کردے ۔اے پی آ ئی نیوز ڈیسک کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے سٹیٹ پریذیڈنٹ نے نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹرفاروق عبداللہ کی جانب سے مہاراشٹرمیں پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنے کے بیان پر اپنے خیالات کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ پڑوسی کے ساتھ بات چیت کئی بڑا عمل نہیں اب تاہم پاکستان میں کسی کے ساتھ بات چیت کرے ۔ تحریک انصاف کے لیڈر بند ہے حال ہی میں ملک واپس لوٹے ہیں فوج کسی کے ساتھ بات چیت کرنے کے موڑ میں نہیں ہے ۔بی جے پی کے سٹیٹ پریزیڈنت نے کہا اٹل بہاری واجپائی امن بس لے کر میناری پاکستان گئے حدوں کوپار کیابدلے میں کرگل اوڑی اونتی پورہ فدائین حملے ملے انہوں نے کہا ہمسایہ ملک جموں وکشمیرمیں امن ترقی اور خوشحالی دیکھنا نہیں چاتا انہوں نے ڈاکٹرفاروق عبداللہ کویاد دلایاکبھی وہ بھی پاکستان زیرانتظام کشمیر پر بم گرانے کی باتیں کرتے تھے کہ وہ اپنے بینات کوبھول گئے جوماضی میں ہورہاتھا وہ جھلکیاں آج بھی دکھارہاہے سٹیٹ پریذیذنٹ نے کہاہم بات چیت کے مخالف نہیں لیکن پڑوسی سمجھدا رہوجس کی ضمانت نہیں دی جاسکتی ۔ادھربی جے پی کے جنرل سیکریٹری اشوک کول نے پولیس انسپیکٹر پرحل کرنے اور غیرریاستی مزدور کی ہلاکت کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہاکہ ان واقعات میں جوکوئی ملوث ہوگاا سے پھانسی پرلٹکایاجانا چاہے جموںو کشمیر انتظامی کونسل کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ ایسے افراد کوبے نقاب کرے او رانہیں کیفرکردار تک پہنچانے کے لئے اقدامات اٹھائیں۔ انہوں نے کہا اننت ناگ راجوری پارلیمانی حلقے کے بی جے پی کے نامزدامیدوار کوکامیاب بنانے کی ہرممکن کوشش کی جائے 11اسمبلی حلقوں میں ہم محترک ہوگئے ہے ا ب کی بار جنوبی کشمیرکے پالیمانی حلقے سے بی جے پی نامزد امید وار کامیابی سے ہمکنا رہوگا ۔