• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۶, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

نیشنل ہیلتھ مشن جموںوکشمیر نے نومبر کیلئے جے کے اِی ۔ سہج پر صحت عامہ سہولیات کی درجہ بندی جاری کی

Nigraan News by Nigraan News
2023-12-27
A A
0
FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر / 26؍دسمبر2023ء؁
نیشنل ہیلتھ مشن جموںوکشمیر نے آج نومبر 2023 ء کی ماہ کے لئے ہاسپٹل مینجمنٹ اِنفارمیشن سسٹم (جے کے اِی۔ سہج) پر صحت عامہ سہولیات کی درجہ بندی جاری کی۔
گورنمنٹ میڈیکل کالجوں کے ایسوسی ایٹیڈہسپتالوں کے زُمرے میں جموں نفسیاتی امراض کے ہسپتال نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ۔ اِس کے بعد جی ایم سی راجوری ، کشمیر نرسنگ ہوم سری نگر، جی ایم سی اودھمپور اور جموں سپر سپیشلٹی ہسپتال کا نمبر ہے۔ اِس زُمرے میں سب سے نیچے پانچ میں جی ایم سی ہندواڑہ، سری نگرنفسیاتی امراض ہسپتال، بون اینڈ جوائنٹ ہسپتال سری نگر، جی ایم سی جموں اور گورنمنٹ میڈیکل کالج ڈوڈہ شامل ہیں۔
ڈسٹرکٹ ہسپتالوں کے زُمرے میں پہلا درجہ اے ایس وائی ایم ڈی ایچ بڈگام نے حاصل کیا ہے۔ اِس کے بعدڈسٹرکٹ ہسپتال سانبہ،ڈسٹرکٹ ہسپتال کشتواڑ،ڈسٹرکٹ ہسپتال ریاسی اورڈسٹرکٹ ہسپتال شوپیاں نے درجہ حاصل کیا ہے۔ اِس زُمرے میں سب سے نیچے پانچ میں ڈسٹرکٹ ہسپتال بانڈی پورہ، ڈسٹرکٹ ہسپتال کولگام، ڈسٹرکٹ ہسپتال پلوامہ، جے ایل این ایم سری نگر اور ایم سی سی ایچ اننت ناگ شامل ہیں۔
کمیونٹی ہیلتھ سینٹروں کے زُمرے میں، کمیونٹی ہیلتھ سینٹرپکھر پورہ بڈگام نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ۔ اِس کے بعد کمیونٹی ہیلتھ سینٹر بجبہاڑہ اننت ناگ، کمیونٹی ہیلتھ سینٹر سوہنجناجموں،کمیونٹی ہیلتھ سینٹر زینہ پورہ، شوپیاں اورکمیونٹی ہیلتھ سینٹربسوہلی کٹھوعہ کا درجہ ہے۔ اِس زُمرے میں سب سے نیچے پانچ میںکمیونٹی ہیلتھ سینٹر تھانہ منڈی راجوری،کمیونٹی ہیلتھ سینٹر تریتھ راجوری، کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کپواڑہ، کمیونٹی ہیلتھ سینٹر لنگیٹ کپواڑہ اور کمیونٹی ہیلتھ سینٹرچترگام بڈگام شامل ہیں۔
جموںوکشمیر اِی ۔ سہج (الیکٹرانک سسٹم فار آٹومیشن آف ہسپتال ایڈمنسٹریشن جموںوکشمیر) اقدام کا باضابطہ آغاز 4 ؍نومبر 2022 ء کو جشن صحت کے ایک حصے کے طور پر لیفٹیننٹ گورنر جموں و کشمیر کی طرف سے مختلف قسم کی سہولیات یعنی ٹریشری کیئر، ڈسٹرکٹ ہسپتال، کمیونٹی ہیلتھ سینٹرکے لئے کیا تھا۔ جے کے اِی ۔سہج کو ریپڈ اسسمنٹ سسٹم ، آؤٹ باؤنڈ کالنگ کے لئے 104 سنٹرلائزڈ ہیلتھ ہیلپ لائن اور ایم او ایچ ایف ڈبلیو مرکزی حکومت کے آر سی ایچ پورٹل کے ساتھ مربوط کیا گیا ہے۔
گورنمنٹ میڈیکل کالجوں، ڈسٹرکٹ ہسپتالوں اور کمیونٹی ہیلتھ سینٹروں کے مختلف زُمروں یعنی ایسوسی ایٹیڈ ہسپتالوں کے لئے ہسپتال کی درجہ بندی تفویض کی گئی ہے۔ یہ درجہ بندی رجسٹریشن، اِی ایم آر (الیکٹرانک میڈیکل ریکارڈ)، آئی پی ڈی مریضوں کے اِندراج اور نومبر 2023 ء کے مہینے کے لئے جے کے اِی سہج پورٹل پر اَپ لوڈ کئے گئے مریضوں کی رائے کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ سہولیات کی تفصیلی فہرست نیشنل ہیلتھ مشن کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.