• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۶, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ہٹ اینڈ رن” قانون کو واپس لیا جائے اور” ڈرائیور آیوگ” کا قیام عمل میں لایا جائے: آل کشمیر ٹرانسپورٹ کنفیڈریشن

Nigraan News by Nigraan News
2024-01-06
Reading Time: 1min read
A A
0
FacebookTwitterWhatsapp

آل کشمیر ٹرانسپورٹ کنفیڈریشن نے کہا کہ ہٹ اینڈ رن کیسز سے متعلق لائے گئے نئے قانون کو واپس لیا جائے۔ اس کالی قانون سے نہ صرف ڈرائیور طبقہ آنے والے وقت میں بری طرح متاثر ہوسکتا ہے بلکہ عام نجی گاڑی چلانے والوں کو بھی اس قانون سے سخت پریشانیوں کا سامنا کرنا سکتا ہے۔
آل کشمیر ٹرانسپورٹ کنفیڈریشن کے چیئرمین محمد شفیع نے کہا کہ یہ کالا قانون ڈرائیور پر تھوپا جارہا ہے جو کہ ڈرائیور طبقے کے لیے سراسر ظلم ہے اور اس قانون کو لانے سے اس طبقے کے لوگوں کو مزید پریشانی میں مبتلا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔اس بات کو سمجھنا ضرور ہے کہ اسے صرف ہم ہی نہیں بلکہ عام نجی گاڑی چلانے ڈرائیوروں کو بھی خمیازہ بھگتناپڑے گا۔ایسے میں یہ قانون کسی بھی صورت میں پاس نہیں کیا جانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار کو ڈرائیورز ایسوسی ایشنز کو اعتماد میں لاکر نئے قانون سے متعلق تحفظات اور خدشات سے متعلق غور وخوص کرنا چائیے۔ آل انڈیا موٹر ٹرانسپورٹ کانگریس سے متعلق انہوں نے کہا وہ ملک بھر کے ٹرانسپورٹرز کی نمائندگی نہیں کرتی ہے بلکہ وہ بکی ہوئی ایک کمپنی جو کہ ملک بھر کے ٹرانسپورٹرز کو دھوکے میں رکھ کر ڈال کر اپنا الو سیدھا کررہی ہے۔ ملک کی کوئی بھی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن ان کے کسی بھی بیان پر اعتماد یا بھروسہ نہیں کرے گی اور ان کی کوئی بات قابل قبول نہیں ہوگی۔کیونکہ وہ ٹرانسپورٹز کی کوئی نمائندہ ایسوسی ایشن نہیں ہے۔ایسے میں ان کی کوئی بھی بات معنی نہیں رکھتی ہے اور مرکزی سرکاری اس نئے قانون سے متعلق خدشات دور کرکے اپنا بیانیہ سامنے لانا چائیے ۔تاکہ ڈرائیور حضرات میں پائے جانے والے خدشات کو دور کیا جائے ۔
پریس کانفرنس کے دوران محمد شفع نے مزید کہا کہ جس طرح مزدوروں کی فلاح وبہبود کے لیے لیبر ڈیپارٹمنٹ کام کررہا ہے۔اسی طرز پر ڈرائیور آیوگ کا قیام بھی عمل میں لانا چائیے۔ تاکہ ڈرائیور حضرت کے فلاح وبہبود کے لیے کام کیا جائے ۔کیونکہ یہ بھی ایک سپاہی طرح 24گھنٹے اپنی سروس دستیاب رکھے ہوئے ہیں اور اگر کسان ملک کو اناج دیتا ہے اور ڈرائیور بھی ٹیکس اور ٹول کی صورت میں سرکار کو پیسہ دیتے ہیں۔لہذا سرکار کو اس طبقے کی جانب سے اپنی توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ ہم ملکی سطح کی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ ہے اور انہیں ہم اپنا تعاون پیش کررہے ہیں۔ایسے میں ہٹ اینڈ رن نئے قانون کو واپس لینے سے متعلق وہ جو بھی کال یا آگے لائحہ مرتب دے گے آل جموں و کشمیر ٹرانسپورٹ کنفیڈریشن ان کو اپنا بھر پور تعاون پیش کرے گی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.