• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سمارٹ سٹی پروجیکٹوں پر کام زوروشور کیساتھ جاری: ڈاکٹر اُویس

تمام پروجیکٹ وقت مقررہ کے اندر اندر مکمل کئے جائیں گے

Nigraan News by Nigraan News
2024-01-25
A A
0
FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر//سری نگر سمارٹ سٹی لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ڈاکٹر اویس احمد نے بدھ کو اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ پورے زور و شور سے کام جاری رکھیں گے اور تمام جاری پروجیکٹوں کو مقررہ مدت میں مکمل کریں گے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ڈاکٹر اویس نے کہا کہ حکام سری نگر سمارٹ سٹی لمیٹڈ کی طرف سے شروع کئے گئے ترقیاتی منصوبوں کی رفتار اور پیش رفت کا باقاعدگی سے جائزہ لے رہے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ شہر کے پرتاپ پارک میں آنے والا بلیدان استمبھ مقررہ مدت میں مکمل کر لیا جائے گا۔ڈاکٹر اویس نے کہا، "بلیدان ستمب پر کام کی رفتار زوروں پر چل رہی ہے اور اسے مقررہ مدت میں مکمل کر لیا جائے گا۔”اعداد و شمار فراہم کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے کے دوران 90منصوبے مکمل کیے گئے جبکہ اب تک کل 95منصوبے مکمل ہو چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے شہر کی خوبصورتی کے لیے مزید 58 منصوبے شروع کیے ہیں۔ایس ایس سی ایل کے عہدیداروں کی کوششوں کو سراہتے ہوئے، انہوں نے کہا، "گزشتہ چند سالوں میں سری نگر شہر میں جو کچھ بھی سامنے آیا ہے، اس کا سہرا سری نگر سمارٹ سٹی لمیٹڈ کی ٹیم کو جاتا ہے جس نے شہر کو دوبارہ ڈیزائن کرنے کے لیے سخت محنت کی”۔اپنے پیشرووں کے کردار کا اعتراف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک قابل ستائش کام کیا گیا ہے اور وہ کام کی رفتار کو برقرار رکھنے کی پوری کوشش کریں گے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

2026-08-01
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

2026-08-01
آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

2026-07-25
دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

2026-07-08
ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

2026-07-08
کپوارہ اور سنتھن ٹاپ پر بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پرتباہی

کپوارہ اور سنتھن ٹاپ پر بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پرتباہی

2026-07-03
سابق ضلع ترقیاتی کمشنر اور دو پولیس اہلکاروں کیخلاف بدعنوانی کے دو معاملات میں چارج شیٹ داخل

سابق ضلع ترقیاتی کمشنر اور دو پولیس اہلکاروں کیخلاف بدعنوانی کے دو معاملات میں چارج شیٹ داخل

2026-07-01
وسٹا ڈوم ٹرین سروس ، بڈگام اور بانہال کے درمیان چلے گی

وسٹا ڈوم ٹرین سروس ، بڈگام اور بانہال کے درمیان چلے گی

2026-07-01
یاترا انتظامات کا گاندربل میں جائزہ، ملی ٹینسی مخالف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

یاترا انتظامات کا گاندربل میں جائزہ، ملی ٹینسی مخالف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

2026-06-26
دراس میں نجی کاردریا میںجا گری،ایک شخص کی لاش بر آمد، 2لڑکیوں سمیت تین لاپتہ

دراس میں نجی کاردریا میںجا گری،ایک شخص کی لاش بر آمد، 2لڑکیوں سمیت تین لاپتہ

2026-06-25
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page