• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پلوامہ فروٹ منڈی کی سڑک انتہائی خستہ، میگڈمائزیشن کا مطالبہ

Nigraan News by Nigraan News
2024-08-19
Reading Time: 1min read
A A
0
FacebookTwitterWhatsapp

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پرچھو علاقے میں تعمیر کی گئی فروٹ منڈی میں تجارتی سرگرمیاں شروع ہو گئی ہیں۔ ناشپاتی کے علاوہ ہائی ڈینسٹی سیب بھی یہاں پہنچائے جا رہے ہیں اور کسان، میوہ تاجرین ان میوہ جات کو دیگر ریاستوں کی منڈوں میں روانہ کرنے کے لیے کافی پرجوش نظر آ رہے ہیں۔ تاہم منڈی کی داخلی سڑک کی حالت انتہائی خستہ ہونے اور صاف صفائی کا فقدان ہونے کی وجہ سے میوہ تاجرین کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
فروٹ منڈی پلوامہ میں کام کر رہے تاجرین، ڈرائیوروں، دکانداروں نے کہا کہ انتظامیہ خاص کر ہارٹیکلچر پلاننگ اینڈ مارکیٹنگ محکمہ نے وعدہ کیا گیا تھا کہ مین شاہراہ سے منڈی تک کی رابطہ سڑک کی میگڈمائزیشن کی جائے گی اور منڈی کا داخلی گیٹ بھی تعمیر کیا جائے گا تاہم اس ضمن میں انتظامیہ کے وعدے صرف وعدوں تک ہی محدود رہے اور زمینی سطح پر کوئی بھی ٹھسوس اقدام نہیں اٹھایا گیا۔
فروٹ منڈی ایسوسی ایشن کے صدر نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ میوہ تاجرین منڈی میں تجارتی سرگرمیاں شروع ہونے سے کافی خوش ہیں تاہم انہوں نے ضلع انتظامیہ خاص کر متعلقہ محکمے سے اس منصوبے پر جلدی کام شروع کرنے کی اپیل کی ہے کہ آنے والے سیزن میں کاروباریوں کے ساتھ ساتھ یہاں آنے والے ہر شہری کو کسی بھی طرح کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ دریں اثناء، انہوں نے کہا کہ رواں سال کے آغاز میں ہی میوہ جات کی قیمتیں کافی اچھی ہیں اور انہں امید ہے کہ امسال بھی گزشتہ برس کی طرح کسانوں کو اپنی فصل کی بہتر قیمت وصول ہو۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

یاترا انتظامات کا گاندربل میں جائزہ، ملی ٹینسی مخالف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

یاترا انتظامات کا گاندربل میں جائزہ، ملی ٹینسی مخالف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

2026-06-26
دراس میں نجی کاردریا میںجا گری،ایک شخص کی لاش بر آمد، 2لڑکیوں سمیت تین لاپتہ

دراس میں نجی کاردریا میںجا گری،ایک شخص کی لاش بر آمد، 2لڑکیوں سمیت تین لاپتہ

2026-06-25
بورڈ نصابی کتابوں کا استعمال لازمی قرار، ہائی کورٹ کا پرائیویٹ سکولوں کی اپیل مسترد

بورڈ نصابی کتابوں کا استعمال لازمی قرار، ہائی کورٹ کا پرائیویٹ سکولوں کی اپیل مسترد

2026-06-25
بیک وارڈ اور اقتصادی طور کمزور طبقات ریزر ویشن،کابینہ کی وزارت داخلہ کے سوالات کے جواب کو منظوری

بیک وارڈ اور اقتصادی طور کمزور طبقات ریزر ویشن،کابینہ کی وزارت داخلہ کے سوالات کے جواب کو منظوری

2026-06-25
کیرتھائیII ہائیڈل پروجیکٹ کی صلاحیت کم کردی گئی

کیرتھائیII ہائیڈل پروجیکٹ کی صلاحیت کم کردی گئی

2026-06-25
آٹھویں محرم کا روایتی جلوس برآمد، اعزاداروں کی نوحہ خوانی

آٹھویں محرم کا روایتی جلوس برآمد، اعزاداروں کی نوحہ خوانی

2026-06-25
روزگار اور اجیویکا مشن(گرامین)سکیم،ایل جی منوج سنہا نے نوٹیفائی کردی

روزگار اور اجیویکا مشن(گرامین)سکیم،ایل جی منوج سنہا نے نوٹیفائی کردی

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
کشمیری مٹن تاجروں کی پریشانی کے معاملے پر محبوبہ مفتی کی پنجاب کے وزیر اعلیٰ سے بات چیت

کشمیری مٹن تاجروں کی پریشانی کے معاملے پر محبوبہ مفتی کی پنجاب کے وزیر اعلیٰ سے بات چیت

2026-06-23
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

2026-06-19
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page