• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, اگست ۳۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

Nigraan News by Nigraan News
2026-04-14
Reading Time: 1min read
A A
0
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز

اننت ناگ// وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منگل کو لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے اپیل کی کہ وہ رام بن کے نوجوان کی موت کے پیچھے لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کریں، تاکہ یہ سخت پیغام دیا جائے کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں جنگل راج کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔عبداللہ نے بجبہاڑہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا’’ ہم چاہتے ہیں کہ ماحول اچھا رہے، لیکن کچھ لوگ ہیں یہاں جنگل راج بنانا چاہتے ہیں، وہ یہاں کے ماحول کو خراب کرنا چاہتے ہیں اور فرقہ وارانہ تنازعہ پیدا کرنا چاہتے ہیں‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت کا مقصد جموں و کشمیر میں ایک "نئے مرحلے” کا آغاز کرنا ہے جس میں پرامن ماحول اور مستحکم حالات ہوں۔ عبداللہ نے کہا کہ کچھ عناصر موجودہ سکون کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ "میری حکومت امن و امان کی خرابی کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کرے گی۔”انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت اس طرح کی بدامنی اور لاقانونیت کو برداشت نہیں کرے گی۔وزیر اعلیٰ نے لیفٹیننٹ گورنر سے اپیل کی کہ وہ قتل میں ملوث افراد اور ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں، "تاکہ یہ پیغام جائے کہ موجودہ حکومت جموں و کشمیر میں اس غنڈہ گردی اور اس جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی” ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بھارت کی رواداری کو کمزوری نہ سمجھا جائے: اجیت ڈوول

بھارت کی رواداری کو کمزوری نہ سمجھا جائے: اجیت ڈوول

2026-08-15
جموں و کشمیر کی قومی گیس گرڈ سے شمولیت کو ٹائم لائن کا چیلنج

جموں و کشمیر کی قومی گیس گرڈ سے شمولیت کو ٹائم لائن کا چیلنج

2026-08-15
پاکستان کے ساتھ ٹریک ٹو رابطے نجی حیثیت کے، شریک افراد حکومت کی نمائندگی نہیں کرتے: وزارت خارجہ

پاکستان کے ساتھ ٹریک ٹو رابطے نجی حیثیت کے، شریک افراد حکومت کی نمائندگی نہیں کرتے: وزارت خارجہ

2026-08-15
جموں وکشمیر کے دریائوں پر پہلا حق ہمارا،سندھ طاس معاہدہ منسوخی کا فیصلہ برقرار رہنا چاہیے: وزیر اعلیٰ

جموں وکشمیر کے دریائوں پر پہلا حق ہمارا،سندھ طاس معاہدہ منسوخی کا فیصلہ برقرار رہنا چاہیے: وزیر اعلیٰ

2026-08-15
یوم آزادی پر پولیس کے53 اہلکارو افسران کو اعزازات

یوم آزادی پر پولیس کے53 اہلکارو افسران کو اعزازات

2026-08-15
زخم تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی:امت شاہ

زخم تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی:امت شاہ

2026-08-15
تقسیم ہند کے متاثرین کی یاد،قومی ہم آہنگی اور بھائی چارے کا دن: وزیر اعظم

تقسیم ہند کے متاثرین کی یاد،قومی ہم آہنگی اور بھائی چارے کا دن: وزیر اعظم

2026-08-15
تقسیم کی ہولناکی کو8دہائیاں گذر گئیں، زخم ابھی مندمل نہیں ہوئے۔ سنہا

تقسیم کی ہولناکی کو8دہائیاں گذر گئیں، زخم ابھی مندمل نہیں ہوئے۔ سنہا

2026-08-15
ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

2026-08-01
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

2026-08-01
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page