• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۱۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سرینگر میں پولیس کے چھاپے، خاتون سمیت4افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد

Nigraan News by Nigraan News
2026-04-24
Reading Time: 1min read
A A
0
پانچ لاکھ کے سیبوں کی فراہمی میں فراڈ، فراراننت ناگ کا ملزم 10سال بعدگرفتار

پانچ لاکھ کے سیبوں کی فراہمی میں فراڈ، فراراننت ناگ کا ملزم 10سال بعدگرفتار

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر// سرینگر میں پولیس نے شہر میں دہشت گردوںکو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے کے الزام میں ایک خاتون سمیت چار اوور گرانڈ ورکرز (او جی ڈبلیوز)کو گرفتار کیا ہے۔ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ یہ گرفتاریاں بدھ کی رات سرینگر کے حضرت بل علاقے سے ایک ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران کی گئیں۔انہوں نے بتایا کہ گرفتار افراد کی شناخت ظہور احمد میر، بشیر احمد بھٹ، غلام محمد بٹ اور شازیہ محمد کے طور پر کی گئی ہے، جو تمام حضرت بل کے رہائشی ہیں۔افسر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران ان کے قبضے سے ایک ہینڈ گرینیڈ، AK-47 کے 15 رائونڈ، چار موبائل فون اور کچھ نقدی برآمد ہوئی ہے۔افسر نے مزید کہا کہ بازیابی کے بعد، ان کے خلاف غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام)ایکٹ (یو اے پی اے) اور اسلحہ ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے، اور مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ، ملک کے نئے آرمی چیف مقرر

لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ، ملک کے نئے آرمی چیف مقرر

2026-06-13
سرینگر ہوائی اڈہ پر 15 جون کو یاتری ’سوودھا دیوس‘ تقریب

سرینگر ہوائی اڈہ پر 15 جون کو یاتری ’سوودھا دیوس‘ تقریب

2026-06-13
لیفٹیننٹ گورنر کا عالمی کشمیری پنڈت کنکلیو میں شرکت

لیفٹیننٹ گورنر کا عالمی کشمیری پنڈت کنکلیو میں شرکت

2026-06-13
مشترکہ پینل کی تشویشناک رپورٹ،بڈگام میں نالہ سکھ ناگ ' 'اندھا دھند اور غیر سائنسی‘کان کنی سے تباہ

مشترکہ پینل کی تشویشناک رپورٹ،بڈگام میں نالہ سکھ ناگ ‘ ‘اندھا دھند اور غیر سائنسی‘کان کنی سے تباہ

2026-06-13
رام بن میں روڈ حادثہ،2 کار سوار ہلاک

رام بن میں روڈ حادثہ،2 کار سوار ہلاک

2026-06-13
حزب سربراہ کو اشتہاری قرار ،ڈپٹی سمیت مزید 3کمانڈروں کیخلاف بھی نوٹس جاری

حزب سربراہ کو اشتہاری قرار ،ڈپٹی سمیت مزید 3کمانڈروں کیخلاف بھی نوٹس جاری

2026-06-13
امرناتھ یاترا، محرم اورمیلہ کھیر بھوانی سے قبل،آئی جی پی کی اعلی سطحی میٹنگ میں سیکورٹی کا جائزہ

امرناتھ یاترا، محرم اورمیلہ کھیر بھوانی سے قبل،آئی جی پی کی اعلی سطحی میٹنگ میں سیکورٹی کا جائزہ

2026-06-13
سری نگر ہوائی اڈے کی بندش کا متبادل لازمی، وزیر اعلیٰ کی وزیر ہوا بازی سے ملاقات میں اپیل

سری نگر ہوائی اڈے کی بندش کا متبادل لازمی، وزیر اعلیٰ کی وزیر ہوا بازی سے ملاقات میں اپیل

2026-06-13
دلی میں میٹنگ کے حاشیے پر،ایل جی کی وزیر داخلہ کیساتھ ملاقات

دلی میں میٹنگ کے حاشیے پر،ایل جی کی وزیر داخلہ کیساتھ ملاقات

2026-06-13
وزیر داخلہ کی سربراہی میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ، یاترا محفوظ بنانے کی ہدایت

وزیر داخلہ کی سربراہی میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ، یاترا محفوظ بنانے کی ہدایت

2026-06-13
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page