• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, اگست ۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سری نگر میں غیر مقامی ماں بیٹا منشیات سمیت گرفتار

Nigraan News by Nigraan News
2026-04-29
Reading Time: 1min read
A A
0
پانچ لاکھ کے سیبوں کی فراہمی میں فراڈ، فراراننت ناگ کا ملزم 10سال بعدگرفتار

پانچ لاکھ کے سیبوں کی فراہمی میں فراڈ، فراراننت ناگ کا ملزم 10سال بعدگرفتار

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر// سری نگر کے کرالہ کھڈ علاقے میں پولیس نے منگل کو ایک چیکنگ آپریشن کے دوران دو غیر مقامی افراد( میاں بیوی) کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے ہیروئن برآمد کی۔گرفتار افراد کی شناخت مینو اہلیہ روشن علی عمر تقریبا ً45 سال اور اسکا بیٹامنان احمد شیخ ولد روشن علی عمر تقریباً 29 سال کے طور پر ہوئی ہے۔ دونوں اتر پردیش کے بجنور ضلع کے نجیب آباد کے رہنے والے ہیں۔پولیس کے مطابق دونوں کو معمول کی چیکنگ کے دوران روکا گیا جس کے دوران ان سے ہیروئن برآمد ہوئی۔ بازیابی کے بعد دونوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ ایف آئی آر نمبر 19/2026 کے تحت پولیس اسٹیشن کرالہ کھڈ میں(این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ادھرجنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں پولیس نے منگل کو ہنگول ریسٹورنٹ کے قریب کیہریبل روڈ پر معمول کے ناکے کی چیکنگ کے دوران ایک شخص کو گرفتار کیا۔ ملزم کی شناخت محمد عباس ریشی ولد غلام محی الدین سکنہ کہری بل کے نام سے ہوئی، کو دوران چیکنگ روک لیا گیا۔ دوران تلاشی اس کے قبضے سے 250 گرام چرس پاڈر برآمد ہوا۔ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔ اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر 46/2026 قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت تھانہ مٹن میں درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

2026-08-01
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

2026-08-01
ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page