• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

امرناتھ یاترا کے لیے حفاظتی انتظامات،اننت ناگ پولیس نے جائزہ لیا

Nigraan News by Nigraan News
2026-05-01
Reading Time: 1min read
A A
0
امرناتھ یاترا کے لیے حفاظتی انتظامات،اننت ناگ پولیس نے جائزہ لیا

امرناتھ یاترا کے لیے حفاظتی انتظامات،اننت ناگ پولیس نے جائزہ لیا

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر// اننت ناگ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس امود اشوک ناگپورے نے جمعرات کو سالانہ امرناتھ یاترا کے لیے کیے جانے والے حفاظتی اقدامات اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا، جو جولائی کے پہلے ہفتے سے شروع ہونے والی ہے۔ناگپورے نے اننت ناگ ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں انتظامات کا جائزہ لینے اور اسے حتمی شکل دینے کے لیے ایک اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ میٹنگ میں سینئر پولیس افسران اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ترجمان نے کہا کہ 3 جولائی سے شروع ہونے والی امر ناتھ یاترا 2026 کے ہموار اور محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے سیکورٹی، ٹریفک مینجمنٹ، بھیڑ کنٹرول اور دیگر لائن محکموں کے ساتھ تال میل کے مختلف پہلوں پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ایس ایس پی نے تمام سٹیک ہولڈرز کے درمیان مضبوط حفاظتی اقدامات اور ہموار تال میل کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے افسران کو چوکس رہنے، اہلکاروں کی مناسب تعیناتی کو یقینی بنانے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے موثر انداز میں نمٹنے کے لیے مواصلاتی نظام کو مضبوط بنانے کی ہدایت کی۔یاترا کے دوران یاتریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور انہیں تمام ضروری مدد فراہم کرنے پر خصوصی توجہ دی گئی۔ ترجمان نے کہا کہ افسران کو باقاعدہ معائنہ کرنے، کمزور مقامات کی نشاندہی کرنے اور ممکنہ خطرات کو کم کرنے کے لیے فعال اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page