• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, اگست ۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کپوارہ کے متعدد علاقوں میں قہر انگیز ژالہ باری ،کھڑی فصلوں اورمیوہ باغات میں تباہی

Nigraan News by Nigraan News
2026-06-16
Reading Time: 1min read
A A
0
کپوارہ کے متعدد علاقوں میں قہر انگیز ژالہ باری ،کھڑی فصلوں اورمیوہ باغات میں تباہی

کپوارہ کے متعدد علاقوں میں قہر انگیز ژالہ باری ،کھڑی فصلوں اورمیوہ باغات میں تباہی

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//شمالی ضلع کپوارہ میںحد متارکہ پر واقع کیرن میں اتوار کی شام دیر گئے موسم نے اچانک کروٹ لی اور علاقہ میں طوفانی بارشو ں اور ژالہ باری کا سلسلہ شروع ہوا جس کی وجہ سے مقامی ندی نالو ں میں تغیانی آگئی۔علاقہ میں اس قدر ژالہ باری ہوئی کہ پورے علاقہ نے سفید چادر اوڑھ لی ۔کیرن کے پاترو علاقہ میں پیر کی سہ پہر تباہ کن ژالہ باری کے نتیجے میں فصلو ں کو شدید نقصان پہنچا ۔ ضلع کے راشن پورہ ،میلیال، سندر پورہ اوردرد پورہ علاقوں میں اتوار دوران شب قہر انگیز ژالہ باری ہوئی۔کیرن اور راشن پورہ کے لوگو ں نے بتایا کہ قہر انگیز ژالہ باری کی وجہ سے جہا ں کھڑی فصلو ں اور میو ہ باغات کو زبردست نقصان پہنچا ۔راشن پورہ میں پیر کے روز بھی ژالہ باری ہوئی۔اس سے قبل ضلع کے لولاب کے ہرل ماور ،زچلڈار اور کرالہ پورہ علاقوں میں بھی قہر انگیز ژالہ باری نے تباہی مچا دی تھی ۔ادھر پیر کی سہ پہر کو ضلع کے تارت پورہ ،درایل ،آلوسہ ، اور دیگر علاقوں میں اس وقت طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ شروع ہوا جب کسان دھان کی پنیری لگانے میں مصروف تھے ۔ان علاقوں میں ژالہ باری کی وجہ سے فصلو ں اور میوہ باغات کے ساتھ ساتھ سبزیو ں کو بھی شدید نقصان پہنچا ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

2026-07-26
جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

2026-07-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page