• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, جولائی ۱۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

تازہ موسمی ایڈوائزری، شدیدبارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری

Nigraan News by Nigraan News
2026-07-08
Reading Time: 1min read
A A
0
تازہ موسمی ایڈوائزری، شدیدبارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری

تازہ موسمی ایڈوائزری، شدیدبارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//سرینگر میں قائم علاقائی موسمیاتی مرکز نے جموں و کشمیر کیلئے موسم کی تازہ ترین صورتحال اور ایک تفصیلی ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں آنے والے دنوں کے دوران مختلف علاقوں میں ہلکی سے بھاری بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ موسم کی اس بدلتی صورتحال کے پیش نظر عوام کو خاص طور پر محتاط رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔ موسمیاتی مرکز سری نگرنے منگل کو جاری اپنی تازہ موسم کاری میںبتایاکہ 8 جولائی کو ایک یا دو مقامات پر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارش یا گرج چمک کے ساتھ تیز بارش پڑنے کی توقع ہے۔ جموں ڈویڑن میں دیر رات یا صبح سویرے کے اوقات میں چند مقامات پر تیز اور موسلادھار بارش ہو سکتی ہے، جبکہ کچھ علاقوں میں دوپہر کے بعد بھی ہلکی بارش کا امکان ہے۔ اسی طرح، کشمیر ڈویڑن کے کئی اضلاع میں دوپہر کے بعد اور صبح سویرے تیز رفتار بارشوں کے مختصر سلسلے دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔علاقائی موسمیاتی مرکز کا کہنا ہے کہ9 اور10 جولائی کو بھی کئی مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش اور گرج چمک کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اس کے بعد، 11 اور 12 جولائی کو بھی موسم کا یہی حال رہے گاحکومتی ایڈوائزری: ندی نالوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں سے دور رہیںموسم کے اس تغیر و تبدل کے پیش نظر ایک خصوصی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آن لائن گھوٹالوں سے بچیں، پولیس نے عوام کو خبردار کیا

آن لائن گھوٹالوں سے بچیں، پولیس نے عوام کو خبردار کیا

2026-07-08
پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کیخلاف احتجاج،پنگلنہ میں پینے سے پا نی کی شدید قلت

پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کیخلاف احتجاج،پنگلنہ میں پینے سے پا نی کی شدید قلت

2026-07-08
جان لیوا امراض میں مبتلاء غریب مریضوں کیلئے ممکنہ راحت

جان لیوا امراض میں مبتلاء غریب مریضوں کیلئے ممکنہ راحت

2026-07-08
پنجاب میں کشمیری گوشت ڈیلروں سے جبری 4فیصدٹیکس کی وصولی جاری

پنجاب میں کشمیری گوشت ڈیلروں سے جبری 4فیصدٹیکس کی وصولی جاری

2026-07-08
دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

2026-07-08
ہندوستان فلسطین کیلئے2 ریاستی حل کاحامی :وزیر اعظم

ہندوستان فلسطین کیلئے2 ریاستی حل کاحامی :وزیر اعظم

2026-07-08
ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

2026-07-08
جاری امرناتھ یاترا کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ،یاترا کو کامیاب بنانا ترجیح

جاری امرناتھ یاترا کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ،یاترا کو کامیاب بنانا ترجیح

2026-07-08
ایل او سی پر سرنگ دھماکہ، جونیئر کمیشنڈ آفیسر شدید زخمی

ایل او سی پر سرنگ دھماکہ، جونیئر کمیشنڈ آفیسر شدید زخمی

2026-07-04
ملی ٹینٹوں کا ساتھی اور منشیات فروس پی ایس اے کے تحت گرفتار، مقدمہ درج

ملی ٹینٹوں کا ساتھی اور منشیات فروس پی ایس اے کے تحت گرفتار، مقدمہ درج

2026-07-04
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page