• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, اگست ۲۶, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ہندوستان فلسطین کیلئے2 ریاستی حل کاحامی :وزیر اعظم

Nigraan News by Nigraan News
2026-07-08
Reading Time: 1min read
A A
0
ہندوستان فلسطین کیلئے2 ریاستی حل کاحامی :وزیر اعظم

ہندوستان فلسطین کیلئے2 ریاستی حل کاحامی :وزیر اعظم

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سرینگر// اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ تنازعات اور غیر یقینی صورتحال کے موجودہ عالمی ماحول میں بات چیت اور سفارت کاری پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہو گئی ہے،وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو فلسطین کے لئے2 ریاستی حل کے لیے ہندوستان کی حمایت کا اعادہ کیا۔ انڈونیشیا کے اپنے2روزہ دورے کے دوران جکارتہ میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان کا ماننا ہے کہ بین الاقوامی تنازعات کے حل کے لئے پرامن مذاکرات ہی واحد پائیدار راستہ ہے۔وزیر اعظم نے کہاکہ عالمی بحران کے اس دور میں، ہندوستان کا ماننا ہے کہ بات چیت اور سفارت کاری کا کردار پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہو گیا ہے۔مسئلہ فلسطین کا ذکر کرتے ہوئیوزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ فلسطین کے موضوع پر ہم دو ریاستی حل اور طویل مدتی امن کی حمایت کرتے ہیں۔دو طرفہ تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان اور انڈونیشیا تعاون کے ایک نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ 2018 میں قائم ہونے والی ہماری جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ آج ایک نئی چھلانگ لگا رہی ہے۔ ہم ترقی، سلامتی، ٹیکنالوجی، ثقافت اور تعلیم میں اہم اقدامات کر رہے ہیں۔ ہم ہر شعبے میں اہم اقدامات کر رہے ہیں۔مودی نے ہندوستان،انڈونیشیا تعلقات کے مستقبل کو امید افزا قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک تعاون کے ایک نئے دور کی دہلیز پر کھڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک سنہری دور ہمارے دونوں دروازوں پر دستک دے رہا ہے۔ ہماری تاریخ میں ایک مشترکہ ثقافت ہے، ہمارے حال میں ایک مشترکہ ایمان ہے، اور ہمارے مستقبل میں مشترکہ خوشحالی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بھارت کی رواداری کو کمزوری نہ سمجھا جائے: اجیت ڈوول

بھارت کی رواداری کو کمزوری نہ سمجھا جائے: اجیت ڈوول

2026-08-15
جموں و کشمیر کی قومی گیس گرڈ سے شمولیت کو ٹائم لائن کا چیلنج

جموں و کشمیر کی قومی گیس گرڈ سے شمولیت کو ٹائم لائن کا چیلنج

2026-08-15
پاکستان کے ساتھ ٹریک ٹو رابطے نجی حیثیت کے، شریک افراد حکومت کی نمائندگی نہیں کرتے: وزارت خارجہ

پاکستان کے ساتھ ٹریک ٹو رابطے نجی حیثیت کے، شریک افراد حکومت کی نمائندگی نہیں کرتے: وزارت خارجہ

2026-08-15
جموں وکشمیر کے دریائوں پر پہلا حق ہمارا،سندھ طاس معاہدہ منسوخی کا فیصلہ برقرار رہنا چاہیے: وزیر اعلیٰ

جموں وکشمیر کے دریائوں پر پہلا حق ہمارا،سندھ طاس معاہدہ منسوخی کا فیصلہ برقرار رہنا چاہیے: وزیر اعلیٰ

2026-08-15
یوم آزادی پر پولیس کے53 اہلکارو افسران کو اعزازات

یوم آزادی پر پولیس کے53 اہلکارو افسران کو اعزازات

2026-08-15
زخم تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی:امت شاہ

زخم تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی:امت شاہ

2026-08-15
تقسیم ہند کے متاثرین کی یاد،قومی ہم آہنگی اور بھائی چارے کا دن: وزیر اعظم

تقسیم ہند کے متاثرین کی یاد،قومی ہم آہنگی اور بھائی چارے کا دن: وزیر اعظم

2026-08-15
تقسیم کی ہولناکی کو8دہائیاں گذر گئیں، زخم ابھی مندمل نہیں ہوئے۔ سنہا

تقسیم کی ہولناکی کو8دہائیاں گذر گئیں، زخم ابھی مندمل نہیں ہوئے۔ سنہا

2026-08-15
ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page