• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, اکتوبر ۷, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

دور دراز اور سرحدی علاقے، موبائل ٹاورز کی تنصیب کیلئے سرکاری اراضی کی منظوری

Nigraan News by Nigraan News
3 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
دور دراز اور سرحدی علاقے، موبائل ٹاورز کی تنصیب کیلئے سرکاری اراضی کی منظوری

دور دراز اور سرحدی علاقے، موبائل ٹاورز کی تنصیب کیلئے سرکاری اراضی کی منظوری

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//جموں و کشمیر حکومت نے مرکز کے زیر انتظام خطے کے دور دراز اور کم مواصلاتی سہولیات والے علاقوں میں موبائل رابطے کو وسعت دینے کیلئے 12 مقامات پر موبائل ٹاورز کی تنصیب کی خاطر اراضی فراہم کرنے کی منظوری دے دی ۔جے کے این ایس کے مطابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منگل کے روز کہا کہ جموں و کشمیر حکومت نے یونین ٹیریٹری کے ان علاقوں میں، جہاں مواصلاتی سہولیات ناکافی ہیں، موبائل ٹاورز کی تنصیب کے لیے زمین فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ یونیورسل سروس آبلیگیشن فنڈ (USOF) کے تحت موبائل ٹاورز کی تنصیب کے لیے اُوڑی، ٹنگمرگ، کرناہ، کالاکوٹ، کرالپورہ، بسنت گڑھ، کھور، لٹی مروتی، بانہال، پوگل پریستان، رامسو اور قلعہ درہال میں اراضی کی منظوری دی گئی ہے۔وزیر اعلیٰ کے مطابق اس اقدام کا مقصد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں تیز رفتار ٹیلی کام خدمات کی رسائی کو وسعت دینا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سے دور دراز اور سرحدی دیہات میں مواصلاتی رابطہ مزید مضبوط ہوگا، جبکہ آن لائن تعلیم، ای-گورننس خدمات اور ہنگامی حالات میں مواصلاتی سہولیات تک رسائی بہتر بنانے میں بھی مدد ملے گی۔حکومت کے مطابق موبائل نیٹ ورک کی توسیع سے ان علاقوں میں ڈیجیٹل خلا کو کم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

عدالتی افسران کی ریٹائرمنٹ کی عمر اب 62سال،وزراء کونسل کی سفارشات کو ایل جی منظوری دیدی

عدالتی افسران کی ریٹائرمنٹ کی عمر اب 62سال،وزراء کونسل کی سفارشات کو ایل جی منظوری دیدی

3 منٹس پہلے
مردم شماری 2027،،جموں و کشمیرا ور لداخ کے برف پوش علاقوں میں مکمل،دیگر علاقوں میں فروری میں ہوگی: ڈائریکٹر

مردم شماری 2027،،جموں و کشمیرا ور لداخ کے برف پوش علاقوں میں مکمل،دیگر علاقوں میں فروری میں ہوگی: ڈائریکٹر

3 منٹس پہلے
سرجیکل اسٹرائیکس، بالاکوٹ کارروائی، آپریشن سندور اور دفعہ 370 منسوخی،مودی کی25 سال کی قیادت مکم

سرجیکل اسٹرائیکس، بالاکوٹ کارروائی، آپریشن سندور اور دفعہ 370 منسوخی،مودی کی25 سال کی قیادت مکمل

3 منٹس پہلے
غیر قانونی طور پر مقیم 150 بنگلہ دیشی ملک بدر،بھارتیہ فضائیہ طیارے کے ذریعے باگڈروگرا لے جایا گیا

غیر قانونی طور پر مقیم 150 بنگلہ دیشی ملک بدر،بھارتیہ فضائیہ طیارے کے ذریعے باگڈروگرا لے جایا گیا

3 منٹس پہلے
جونیئر انجینئرکے خلاف تازہ محکمانہ انکوائری کا حکم،سابقہ انکوائری کی رپورٹ اور سفارشات مسترد

جونیئر انجینئرکے خلاف تازہ محکمانہ انکوائری کا حکم،سابقہ انکوائری کی رپورٹ اور سفارشات مسترد

3 منٹس پہلے
اننت ناگ میں منشیات فروشوں کیخلاف بڑی کارروائی،6اسمگلر گرفتار،چرس ،ہیروئن اورنقدی برآمد

اننت ناگ میں منشیات فروشوں کیخلاف بڑی کارروائی،6اسمگلر گرفتار،چرس ،ہیروئن اورنقدی برآمد

3 منٹس پہلے
چیف الیکشن کمشنرگیانیش کمار برطرفی کیس، سپریم کورٹ کا معطل کرنے سے انکار،کمیشن اور مرکز کو نوٹس جاری

چیف الیکشن کمشنرگیانیش کمار برطرفی کیس، سپریم کورٹ کا معطل کرنے سے انکار،کمیشن اور مرکز کو نوٹس جاری

3 منٹس پہلے
شوپیان میں نبارڈ سڑک منصوبے میں مبینہ مالی بے ضابطگیاں،5 حاضر سروس افسران و اہلکاروں کیخلاف محکمانہ کارروائی

شوپیان میں نبارڈ سڑک منصوبے میں مبینہ مالی بے ضابطگیاں،5 حاضر سروس افسران و اہلکاروں کیخلاف محکمانہ کارروائی

3 منٹس پہلے
زیر زمین بجلی، پانی، ٹیلی کام، گیس اور ڈیجیٹل نیٹ ورکس کیلئے مشترکہ افادیتی راہداریاںقائم

زیر زمین بجلی، پانی، ٹیلی کام، گیس اور ڈیجیٹل نیٹ ورکس کیلئے مشترکہ افادیتی راہداریاںقائم

3 منٹس پہلے
زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی اپنانالازمی: ایل جی

زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی اپنانالازمی: ایل جی

3 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page