• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۷, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں کشمیر میں ملی ٹینسی پر قابو پالیا گیا: ترون چگھ

Nigraan News by Nigraan News
2021-09-25
Reading Time: 1min read
A A
0
وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کو ترقی اور اعتماد کی راہ پر گامزن کیا

وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کو ترقی اور اعتماد کی راہ پر گامزن کیا

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر:بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی )کے قومی جنرل سکریٹری ترون چگھ نے ہا جموں و کشمیر میں ملٹنسی کو گہرا چوٹ لگنے کے بعد قابو کر لیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا جموںو کشمیر بی جے پی ہر ضلعے اور علاقے میں میں تعمیر و ترقی کے کام کرنے میں مصروف عمل ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق انہوں نے کہا جموں و کشمیر میں میں نہ صرف ملی ٹنسی پر قابو پایا گیا ہے بلکہ ملی ٹنٹوں کو بھی گہری چوٹ پہنچائی گئی ہے۔اور یہی وجہ ہے کہ جموں و کشمیر ویکسینیشن میں پورے ملک میں پہلے نمبر پر ہے۔موصوف جنرل سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں جن سنگھ نظریہ ساز پنڈت دین دیال اوپادھیائے کی 105 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب کے حاشئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں ہماری سرکار اچھی طرح سے چل رہی ہے اور عوام کی فلاح و بہبودی کے لئے کام کئے جا رہے ہیں۔مسٹر چگھ نے کہا کہ کشمیر ہو یا جموں، کٹھوعہ ہو یا کشتواڑ، پونچھ راجوری ہو یا کشتواڑ کے دور دراز علاقے ہر جگہ کام ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا’یہاں سیکورٹی صورتحال بھی بہتر ہے، ملی ٹنسی کو کنٹرول کیا گیا ہے اور ملی ٹنٹوں کو بھی چوٹ پہنچائی گئی ہے‘۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر کی انسداد منشیات مہم ، 22 دنوں میں 481 ایف آئی آر درج، 518 گرفتاریاں

جموں کشمیر کی انسداد منشیات مہم ، 22 دنوں میں 481 ایف آئی آر درج، 518 گرفتاریاں

2026-05-06
ہیلتھ ایجوکیٹر بھرتی گھوٹالہ،کرائم برانچ کی طرف سے سرغنہ گرفتار

ہیلتھ ایجوکیٹر بھرتی گھوٹالہ،کرائم برانچ کی طرف سے سرغنہ گرفتار

2026-05-06
وندے بھارت ایکسپریس , جموں سرینگر روٹ پر مسافروں میں96فیصد اضافہ

وندے بھارت ایکسپریس , جموں سرینگر روٹ پر مسافروں میں96فیصد اضافہ

2026-05-06
مغل روڈ پر المناک حادثہ،کار پھسل کر کھائی میں گری،4افراد لقمہ اجل

مغل روڈ پر المناک حادثہ،کار پھسل کر کھائی میں گری،4افراد لقمہ اجل

2026-05-06
حج 2026 سرینگر سے روانگی اختتام پذیر

حج 2026 سرینگر سے روانگی اختتام پذیر

2026-05-06
بجٹ اعلانات پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ۔وزیر اعلیٰ کا اہداف اور کلیدی اقدامات کی بروقت تکمیل کی ہدایت

بجٹ اعلانات پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ۔وزیر اعلیٰ کا اہداف اور کلیدی اقدامات کی بروقت تکمیل کی ہدایت

2026-05-06
لیفٹیننٹ گورنر کی بڈگام میں نشہ مکت پد یاترا

لیفٹیننٹ گورنر کی بڈگام میں نشہ مکت پد یاترا

2026-05-06
کولگام میںبین ریاستی منشیات نیٹ ورک کا پردہ فاش

کولگام میںبین ریاستی منشیات نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-05-03
پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

2026-05-03
جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

2026-05-03
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page