• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

صدر جمہوریہ کا جموں کشمیر اور لداخ خطہ کا دوروزہ دورہ

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-13
Reading Time: 1min read
A A
0
صدرجمہوریہ مدھیہ پردیش کے تین روزہ دورہ پر بھوپال پہنچے

صدرجمہوریہ مدھیہ پردیش کے تین روزہ دورہ پر بھوپال پہنچے

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:؍صدر جمہوریہ رام ناتھ کویند 14اور15اکتوبر کو جموں کشمیر اور لداخ کے دو روزہ دورے پر پہنچ رہے ہیں جبکہ مرکزی وزیر داخلہ 5اگست 2019کو بھارتی آئین میں جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کے حامل دفعہ370اور35Aختم کئے جانے کے بعد پہلی بار 3روزہ دورے پر 23اکتوبر کو سرینگر پہچیں گے۔ایس این ایس کو سرکاری زرائع سے معلوم ہوا ہے صدر ہند رام ناتھ کووند14اور15اکتوبر کو جموں کشمیر اور لداخ کا دوروزہ دورہ کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق14اکتوبر کو صدر ہند لہیہ پہنچیں گے جہاں وہ سندھو درشن پوجا میں شرکت کریں گے جبکہ اسی شام وہ ادھمپور جائیں گے جہاں وہ فوجی حکام کے ساتھ جموں کشمیر کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیں گے۔15اکتوبر کووہ کرگل کا دورہ کرینگے اور دراس میں وار میموریل جاکر ملکی دفاع کے لئے مارے گئے فوجیوں کو خراج عقیدت ادا کرینگے۔صدر جمہوریہ دراس میں فوجی اہلکاروں اور افسروں کے ساتھ بھی ملیں گے۔اس دوران معلوم ہوا ہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ 23اکتوبر سے لے کر25اکتوبر تک تین روزہ دورے پرجموں کشمیر پہنچ رہے ہیں جس دوران وہ یونین ٹریٹری خاص کر کشمیر وادی کی سلامتی اور امن و قانون کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ امیت شاہ کا یہ تین روزہ دورہ جموں کشمیر کی دفعہ370کے تحت خصوصی پوزیشن ختم کئے جانے کے بعد پہلا دورہ ہے اور اس لحاظ سے ان کے دورے کو اہمیت دی جارہی ہے۔ واضح رہے کہ مرکزی سر کار کے جموں کشمیر میں عوامی رابطہ مہم کے تحت اب تک 50سے زائد وزراء نے جموں کشمیر کا دورہ کیا ہے اور وزیر داخلہ کا دورہ بھی عوامی رابطہ مہم کے اسی پروگرام کی ایک کڑی ماناجارہا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

2026-07-26
جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page