• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن:موہن بھاگوت

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-15
Reading Time: 1min read
A A
0
دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن:موہن بھاگوت

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن:موہن بھاگوت

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:جموں وکشمیر کا خصوصی درجہ منسوخ ہونے کے بعد لوگوں کو ترقی کی منزلوں پر گامزن ہونے کا اشارہ کرتے ہوئے آر ایس ایس کے سربراہ نے ملک کی تقسیم کوتاریخ کاافسوس ناک پہلوں قرار دیتے ہوئے کہاکہ طالبان کے خیالات میں اگر تبدیلی آئی ہے تاہم پاکستان اور چین کے رویہ میں بھارت کے تئیں کو ئی فرق نہیں پڑاہے ملک میں یکجہتی رواں داری کوقا ئم کرنے منافرت کوختم کرنے کی اشد ضرورت ہے اور بڑھتی ہوئی آبادی کے روح جان کوکم کرنے کے لئے غور وفکر کرنی ہوگی منشیات کی وباء کوجڑ سے اُکھاڑ پھینک دیناہوگا تاکہ آزادی دلائی جاسکے ۔اے پی آ ئی کے مطابق ناگپور میں آر ایس ایس کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے موہن بھاگوت نے کہا کہ جموںو کشمیر کا خصوصی درجہ واپس لینے کے بعدلوگوں کوترقی کی منزلوں پرگامزن ہونے کاموقع ملاہے ۔انہوںنے کہاکہ طویل عرصے کے بعد جوقدم اٹھایاگیاہے اس سے لوگ مستفید ہورہے ہیں تاہم عسکریت پسند اس اہدف کونشانہ بناکراقلیتوں میں خوف ودہشت پھیلاکر اپنے منصوبوں کوکامیابی سے ہمکنار کرناچاہتے ہیں ۔انہوںنے کہا کہ ملک میں بد نظمی پھیلانے کی کوششیں بڑے پیمانے پرانجام دینے کے منصوبے بنائے جارہے ہیں اور اسطرح کے واقعات کوروکنے کے لئے داخلی اور خارجی سطح پربر پوراقدامات اٹھانے ہونگے سرحدوں پرمتحرک رہناہوگااوراندرونی ملک میں امن میںرخنہ ڈالنے ملک دشمن سرگرمیاں انجام دینے والو ںکاکافیہ حیات تنگ کرناہوگا ۔موہن بھاگوت نے کہاکہ جموں کشمیرمیں اقلیتوں کونشانہ بنانے کے پیچھے بہت کچھ دکھائی دے رہاہے اور اس صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہمیںحساس ہوناپڑیگا ۔انہوںنے کہاکہ ملک کی تقسیم تاریخ کاایک افسوس ناک پہلوتھااورماضی میں ہو ئی اس غطی کی برپائی مشکل ہی نہیں ناممکن ہے ۔انہوںنے کہاکہ ہم آنے والی نسل کواس سہنے کے بارے میں ٹھوس بنیادوں پرکچھ بھی بتانے سے اصراررہے گئے اور نئی تاریخ کے اس افسوسناک تاریخ کوچھپایاجاسکتاہے ۔آر ایس ایس سربراہ نے کہا کہ افغانستان میں طالبان قابض ہوچکے ہیں اگر چہ ان کے متجاد بیانات مسلسل سامنے آ رہے ہیں ۔ طالبان کے مطابق وہ دنیاکو ساتھ لیکر چلنے کے لئے تیار ہے تاہم پاکستان اور چین کے تئیں بھارت میں کوئی بدلاؤ نہیں آیاہے ہمیں ان ملکوں سے ہوشیاررہناہوگا بڑھتی ہوئی آبادی پرتشویش کااظہار کرتے ہوئے آر ایس ایس کے سربراہ نے کہاکہ سرکا کوچاہئے کہ طوفان کوروکنے کے لئے اپنے خیالات کااستعمال کرے ملک میں منشیات کی بڑھتی ہوئی وباء کوسم قا تل قرار دیتے ہوئے موہن بھگوت نے کہاکہ اس ناسور کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کیلئے ہرمکتب ہائی فکر سے تعلق رکھنے والے فردکواپنارول اداکرناہوگا۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

نارکو دہشت گردی کیس میں مفرور ملزم اشہاری قرار،منشیات کیس میں 5سال سے بند ایک شخص کی ضمانتی عرضی مسترد

نارکو دہشت گردی کیس میں مفرور ملزم اشہاری قرار،منشیات کیس میں 5سال سے بند ایک شخص کی ضمانتی عرضی مسترد

2026-06-28
اے سی بی کی کارروائی،غیر متناسب اثاثوں میں مکان، زمین اور سونا ضبط

اے سی بی کی کارروائی،غیر متناسب اثاثوں میں مکان، زمین اور سونا ضبط

2026-06-28
شوشل میڈیا کا غلط استعمال پر سی آئی کے کے چھاپے

شوشل میڈیا کا غلط استعمال پر سی آئی کے کے چھاپے

2026-06-28
لیبر ڈیپارٹمنٹ سینئر اسسٹنٹ، فیکٹریز و بوائلرزانسپکٹر، 40ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

لیبر ڈیپارٹمنٹ سینئر اسسٹنٹ، فیکٹریز و بوائلرزانسپکٹر، 40ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

2026-06-28
لال قلعہ کار بم دھماکہ کیس، مفرور ڈاکٹر سمیت مزید 3 کیخلاف چارج شیٹ پیش

لال قلعہ کار بم دھماکہ کیس، مفرور ڈاکٹر سمیت مزید 3 کیخلاف چارج شیٹ پیش

2026-06-28
چیف آف ڈیفنس سٹاف کا پہلا جموں و کشمیر دورہ

چیف آف ڈیفنس سٹاف کا پہلا جموں و کشمیر دورہ

2026-06-28
ایس کے آئی سی سی میں بین المذاہب مکالمہ،ہندوستان میں تمام مذاہب کو پنپنے کی اجازت : ایل جی

ایس کے آئی سی سی میں بین المذاہب مکالمہ،ہندوستان میں تمام مذاہب کو پنپنے کی اجازت : ایل جی

2026-06-28
سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات، جولائی میں جائزہ لیا جائے گا: سکینہ ایتو نگران نیوز سری نگر// وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے جمعرات کو کہا کہ حکومت جولائی میں سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کے معاملے کا جائزہ لے گی اور موجودہ موسمی حالات کا جائزہ لینے کے بعد مناسب فیصلہ کرے گی۔ سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ایتو نے کہا کہ متعلقہ حکام کسی بھی فیصلے سے قبل گرمیوں کی تعطیلات کے معاملے پر بات کریں گے۔وزیر نے جب بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے درمیان اسکولوں کے لیے چھٹیوں کا اعلان کرنے کے امکان کے بارے میں پوچھا تو کہا"ہم جولائی میں موسم گرما کی تعطیلات پر تبادلہ خیال کریں گے،" ۔تاہم، انہوں نے فیصلے کے لیے کوئی ٹائم لائن نہیں بتائی اور کہا کہ حکومت موسمی حالات سمیت تمام متعلقہ عوامل کا جائزہ لینے کے بعد کال کرے گی۔یہ بیان جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں موجودہ موسمی حالات کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کے بارے میں قیاس آرائیوں کے درمیان آیا ہے

2026-06-26
قوانین میں ترمیم ، پاسپورٹ فیس میں اضافہ

قوانین میں ترمیم ، پاسپورٹ فیس میں اضافہ

2026-06-26
ایک ماہ کی معطلی کے بعد، گلمرگ گنڈولا خدمات پھر سے بحال

ایک ماہ کی معطلی کے بعد، گلمرگ گنڈولا خدمات پھر سے بحال

2026-06-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page