• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, اگست ۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اگست 2019کے بعد نئی دہلی اور کشمیرکا رشتہ کمزور ہوا: محبوبہ مفتی

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-15
A A
0
FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:5 اگست 2019کے بعد جموں وکشمیر او ر نئی دہلی کے مابین رشتے کمزور ہونے کاعندیہ دیتے ہوئے جموں وکشمیرکی سابق وزیراعلیٰ نے کہاکہ جموںو کشمیرکے لوگوں کے عزت وقارکوٹھیس پہنچائی گئی اور جموںو کشمیرکے لوگوںنے مسمم ارادہ کیاہے کہ وہ اس وقت تک اپنی جدوجہد پر ُامن طریقے سے جاری رکھے گے جب تک نہ جموں وکشمیرکے لوگوں کوان سے چھیناگیاحق واپس دیاجائیگا ۔جموں کشمیرکے لوگوں نے مہاتماگاندھی پنڈت جواہرلال نہروں اندھیرا گاندھی کے ہندوستان کے ساتھ الحاق کیاتھا نہ کہ جموںو کشمیرکے لوگوں کوٹکڑوں میں باٹنے والوں کے ساتھ بھارت پاکسان کے درمیان بہتر تعلقات سے ہی خطے میں امن کی ضمانت دی جاسکتی ہے اور جموںو کشمیر میں امن ترقی اور خوشحالی کے بھی امکانات روشن ہے ۔اے پی آ ئی کے مطابق خطہ چناب کے اپنے چارروزہ دورے کے دوران موقعے پربانہال میں پارٹی ورکروں کے جم غفیر سے جموں وکشمیرکے سابق وزیراعلیٰ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے حسب روایت مرکزی حکومت کوہدف تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میں جموں وکشمیر اور لداخ کو مرکزی زیرانتظام علاقے تصور نہیںکرتی ہوں انہوںنے کہاکہ زبردست کی بنیاد پرلئے جانے والے فیصلے جب عوام کوقابل قول ناہوتوسیاسی پارٹیاں کسیے ان فیصلوں کومان سکتے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ پانچ اگست2019کو مرکزی حکومت نے قانون کوبالائی تاک رکھ کر جموںو کشمیرکے لوگوں کے حق پرشب خون مارتے ہوئے جموںو کشمیرکاخصوصی درجہ واپس لے کر جموںو کشمیرکے عوام کے وقار عزت کوٹھیس پہنچائی اور سروں سے چادر بھی چھین لی۔سابق وزیراعلیٰ نے کہاکہ 5اگست2019کے بعد نئی دہلی اور جموںو کشمیر کے مابین رشتے کمزور ہوگئے ہے جب جموںو کشمیرکے لوگوںکے مہاتماگاندھی پنڈت جواہرلال نہروں اندھراگاندھی کے اس ہندوستان کے ساتھ الحاق کیاتھاجسکے بارے میں کہاجاتاہے کہ یہ کثرت میں وحدت والاملک ہے اس ہندوستان کے ساتھ نہیں جہاں ہندوں، مسلمانوں، سکھوں، عیسائیوں اور دوسری اقلیتوں کوتوڑ کرووٹ کی سیاست کی جائیں ۔سابق وزیراعلیٰ نے کہاکہ جموںو کشمیرکے عوام نے یہ مسمسم ارادہ کیاہے کہ وہ اس وقت تک اپنی پرُامن جدو جہد جاری رکھے گے جب تک نہ انہیں اپناکھویاہوا حق دوبارہ دیاجائیگا ۔انہوںنے کہاکہ پی ڈی پی اپنے اس موقعے پرآج بھی قائم ہے کہ بھارت پاکستان کے مابین بہترت تعلقات سے ہی جنوبی ایشاء کے دو بڑے ملکوں میںخوشحالی ترقی اور امن کی ضمانت دی جاسکتی ہے اور جموں کشمیربھی اس سے خوشحالی کی طرف گامزن ہوگا۔جموںو کشمیرمیں اسمبلی الیکشن کے دوران پی ڈی پی کی شرکت کے بارے میں انہوںنے کہاکہ میرے لئے کوئی بھی الیکشن بے معنیٰ ہے ہم ایک بڑے منقسم کے لئے سرگرم عمل ہے الیکشن آتے ہیںجاتے ہیں ۔پی ڈی پی کاجمہوریت پریقین ہے جب تک نہ ہم متحدہ طور پراپنے کھوئے ہوئے وقار کوحاصل کرنے کے لئے آگے آئے گے تب تک کامیابی مشکل ہی نہیں نا ممکن ہے۔ انہوںنے کہاکہ اسمبلی الیکشن کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی بہت کچھ کرنے جارہی ہے اکثریتی طبقے کے ووٹ تقسیم کئے جائے گے آزاد امیدواروں کوتعداد میں اتارا جائیگا تاکہ پی ڈی پی کے امیدوارو ں کوکامیابی سے ہم کنار کیاجائے ۔سابق وزیراعلیٰ نے کہاکہ اگرہمیں خون خرابے کوروکناہے لوگوں میں تحفظ کایقین پیدا کرناہے تو اسکے لئے لازمی ہے کہ ہم متحدہوجائے اور مرکزی حکومت کو بہتراقدامات اٹھانے پرمجبور کریں۔ انہوںنے کہاکہ بھارت پاکستان کے درمیان پل بننا پی ڈی پی کاایجنڈا ہے اور ہم اپنے ایجنڈے پر گامزن ہے۔ انہوںنے نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کے لیڈروں کی علیحدگی کی ذکرکرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کسی کی ذات پرنہیں چلاکرتے ہے لیڈر آتے ہیں اور جاتے ہیں ایجنڈاہوناچاہئے جس پرلوگ پارٹیوں کاساتھ دیاکرتے ہیں کون آتاہے کون جاتاہے اسکی فکر نہیں ہونی چاہئے جوجاتے ہیں انہیں ضرورر افسوس ہوگاجوآتے ہیں ان میں لگن دیانتداری سے کام کرنے کی جستجوہونی چاہیں ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

2026-08-01
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

2026-08-01
آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

2026-07-25
دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

2026-07-08
ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

2026-07-08
کپوارہ اور سنتھن ٹاپ پر بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پرتباہی

کپوارہ اور سنتھن ٹاپ پر بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پرتباہی

2026-07-03
سابق ضلع ترقیاتی کمشنر اور دو پولیس اہلکاروں کیخلاف بدعنوانی کے دو معاملات میں چارج شیٹ داخل

سابق ضلع ترقیاتی کمشنر اور دو پولیس اہلکاروں کیخلاف بدعنوانی کے دو معاملات میں چارج شیٹ داخل

2026-07-01
وسٹا ڈوم ٹرین سروس ، بڈگام اور بانہال کے درمیان چلے گی

وسٹا ڈوم ٹرین سروس ، بڈگام اور بانہال کے درمیان چلے گی

2026-07-01
یاترا انتظامات کا گاندربل میں جائزہ، ملی ٹینسی مخالف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

یاترا انتظامات کا گاندربل میں جائزہ، ملی ٹینسی مخالف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

2026-06-26
دراس میں نجی کاردریا میںجا گری،ایک شخص کی لاش بر آمد، 2لڑکیوں سمیت تین لاپتہ

دراس میں نجی کاردریا میںجا گری،ایک شخص کی لاش بر آمد، 2لڑکیوں سمیت تین لاپتہ

2026-06-25
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page