• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۷, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وسطی ایشیا کے کئی ممالک سے کشمیر آنیوالے مہاجر آبی پرندوں کی آمد کا سلسلہ شروع

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-08
A A
0
وادی کشمیر میںہجرت کرنے والے اور رہائشی پرندوں کی مردم شماری شروع

وادی کشمیر میںہجرت کرنے والے اور رہائشی پرندوں کی مردم شماری شروع

FacebookTwitterWhatsapp

سسرینگر: وسطی ایشیا کے کئی ممالک سے کشمیر آنے والے مہاجر آبی پرندوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور اب تک وادی کی مختلف آبی پناہ گاہوں جن میں ہوکرسر، جھیل مانسبل ، ولر ، آنچار اور ڈل شامل ہیں میں ہزاروں مہاجر پرندے رُخ کر چکے ہیں ۔ ۔ کرنٹ نیوز سروس کو ملی تفصیلات کے مطابق وسطی ایشیا کے مختلف ممالک جن مین چین، سیبریا ، شمالی یورپ اور بھارت شامل ہیں مختلف اقسام کے رنگ برنگی 2لاکھ سے زائد آبی مہاجر پرندے وارد کشمیر ہوچکے ہیں جہاں وہ ہوکر سر ، جھیل ڈل ، جھیل مانسبل ، آنچار اور جھیل ولر میں 5ماہ تک ٹھہریں گے ۔ معلوم ہوا ہے کہ یہ آبی مہاجر پرندے ماہ ستمبر میں وارد کشمیر ہورہے ہیں اور وہ یہاں دسمبر تک قیام کرتے ہیں۔ محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ اب تک ساڑھے3لاکھ سے زائد مہاجر پرندے وادی کشمیر کا رُخ کرچکے ہیں اور آنے والے دنوں میں انکی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے ۔ انہوںنے امید ظاہر کی کہ گذشتہ سال ان مہاجر پرندوں کی تعداد 8لاکھ تک تجاوز کر گئی جبکہ گذشتہ سال کے مقابلے میں سال رواں میں انکی آمد میں اضافہ ہوگا۔ وائلڈ لائف کے انچارج غلام احمد کا کہنا ہے کہ ان آبی مہاجر پرندوں کی دیکھ ریکھ کیلئے آبی پناہ گاہوں کے بنیادی ڈھانچوں کو وسعت دی جارہی ہیں اور انکی موجودگی کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدمات اٹھائے جارہے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ ہم ان پرندوں کی حفاظت کیلئے اس سال ہر ممکن کوششیں کررہے ہیں کیونکہ گذشتہ کئی برسوں میں نامساعد حالات کی وجہ سے محکمہ کا عملہ شابانہ گشت کر نہیں پارہے تھے اور اب چونکہ حالات معمول پر آنے لگے ہیں جس کے سبب محکمہ کا عملہ شابانہ گشت کر کے ان مہاجر پرندوں پر نظر گذر رکھے ہوئے ہیں۔ انہوںنے مزید کہا کہ گذشتہ برسوں کے مقابلے میں اس سال محکمہ میں کام کررہے عملے کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے ان مہاجر پرندوں کو شکار بنانے والے لوگوں پر کڑی نگرانی ہوگی۔ انہوںنے کہا کہ اگر کسی بھی شخص کو ان مہاجر پرندوں کو شکار کرتے ہوئے پکڑ ا گیا تواس کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی ۔ انہوںنے کہا کہ کشمیر میں ان آبی مہاجر پرندوں کے لئے ولر ، مانسبل، آنچار ، ڈل اور ہوکر سر بہترین پناہ گاہیں ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر کی انسداد منشیات مہم ، 22 دنوں میں 481 ایف آئی آر درج، 518 گرفتاریاں

جموں کشمیر کی انسداد منشیات مہم ، 22 دنوں میں 481 ایف آئی آر درج، 518 گرفتاریاں

2026-05-06
ہیلتھ ایجوکیٹر بھرتی گھوٹالہ،کرائم برانچ کی طرف سے سرغنہ گرفتار

ہیلتھ ایجوکیٹر بھرتی گھوٹالہ،کرائم برانچ کی طرف سے سرغنہ گرفتار

2026-05-06
وندے بھارت ایکسپریس , جموں سرینگر روٹ پر مسافروں میں96فیصد اضافہ

وندے بھارت ایکسپریس , جموں سرینگر روٹ پر مسافروں میں96فیصد اضافہ

2026-05-06
مغل روڈ پر المناک حادثہ،کار پھسل کر کھائی میں گری،4افراد لقمہ اجل

مغل روڈ پر المناک حادثہ،کار پھسل کر کھائی میں گری،4افراد لقمہ اجل

2026-05-06
حج 2026 سرینگر سے روانگی اختتام پذیر

حج 2026 سرینگر سے روانگی اختتام پذیر

2026-05-06
بجٹ اعلانات پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ۔وزیر اعلیٰ کا اہداف اور کلیدی اقدامات کی بروقت تکمیل کی ہدایت

بجٹ اعلانات پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ۔وزیر اعلیٰ کا اہداف اور کلیدی اقدامات کی بروقت تکمیل کی ہدایت

2026-05-06
لیفٹیننٹ گورنر کی بڈگام میں نشہ مکت پد یاترا

لیفٹیننٹ گورنر کی بڈگام میں نشہ مکت پد یاترا

2026-05-06
کولگام میںبین ریاستی منشیات نیٹ ورک کا پردہ فاش

کولگام میںبین ریاستی منشیات نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-05-03
پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

2026-05-03
جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

2026-05-03
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page