• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, مئی ۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پاکستان میں ہندوستانی ہائی کمیشن میں ڈرون کی دراندازی

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-02
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں ایئر فورس سٹیشن کے نزدیک پھر سے ڈرون دیکھا گیا
FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی ،2 جولائی//جموں و کشمیر کے علاقے جموں میں فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملوں کی اطلاعات کے درمیان یہ سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے کہ جموں کے فضائی اڈے پر حملے کے وقت پاکستان کی راجدھانی اسلام آباد میں واقع ہندوستانی ہائی کمیشن کی عمارت کے اندر بھی ڈرون کی دراندازی ہوئی تھی۔ذرائع کے مطابق ہفتے کی شب اسلام آباد میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے رہائشی حصے میں ایک ڈرون نظر آیا جب جموں میں ہوائی اڈے پر حملہ ہوا۔ اس وقت ایک پروگرام چل رہا تھا۔ذرائع نے بتایا کہ اس واقعہ کو انتہائی سنگین قرار دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ہندوستان نے نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کے افسران سے بات کی ہے اور اپنی سکیورٹی کے حوالہ سے خدشات سے آگاہ کیا ہے۔یہ پہلا موقع ہے جب پاکستان میں ہندوستانی مشن میں کسی ڈرون دیکھا گیا ہے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

2026-05-03
جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

2026-05-03
نیٹ یو جی کا امتحان آج

نیٹ یو جی کا امتحان آج

2026-05-03
ہنگامی الرٹ پر اچانک موبائل فونز بجنے لگے

ہنگامی الرٹ پر اچانک موبائل فونز بجنے لگے

2026-05-03
جموںسری نگر براہ راست وندے بھارت ایکسپریس کا باضابطہ آغاز

جموںسری نگر براہ راست وندے بھارت ایکسپریس کا باضابطہ آغاز

2026-05-03
آیئے ! میگاپد یاترا میں شرکت کریں،لیفٹیننٹ گورنر کی عوام سے اپیل

آیئے ! میگاپد یاترا میں شرکت کریں،لیفٹیننٹ گورنر کی عوام سے اپیل

2026-05-03
اے سی بی کی سرینگر میں کارروائی، رشوت لیتے ہوئے پولیس کانسٹیبل گرفتار

اے سی بی کی سرینگر میں کارروائی، رشوت لیتے ہوئے پولیس کانسٹیبل گرفتار

2026-05-02
جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

کئی مزدور زندہ دب گئے،4 پھنسے ہوئے، ایک کو بچا لیا گیا

2026-05-02
ملازمین کی فلاح و بہبود گورننس کی اولین ترجیح: وزیراعلیٰ

ملازمین کی فلاح و بہبود گورننس کی اولین ترجیح: وزیراعلیٰ

2026-05-02
آیئے ! میگاپد یاترا میں شرکت کریں،لیفٹیننٹ گورنر کی عوام سے اپیل

آرٹیکل 370 کی منسوخی سردار پٹیل کے وژن کی تکمیل :۔ ایل جی سنہا

2026-05-02
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page