• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, اگست ۱۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سری نگر جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، کئی مقامات پر گاڑیاں درماندہ

Nigraan News by Nigraan News
2022-01-09
Reading Time: 1min read
A A
0
سری نگر جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، کئی مقامات پر گاڑیاں درماندہ

سری نگر جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، کئی مقامات پر گاڑیاں درماندہ

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر، 9 جنوری…. سری نگر جموں قومی شاہراہ مسلسل دوسرے روز بھی ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند پڑی ہوئی ہے۔
ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ سری نگر جموں شاہراہ کو قابل آمدورفت بنانے کی خاطر جنگی بنیادوں پر کام شروع کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ شاہراہ پر کئی مقامات پر پسیاں گر آئی ہیں جنہیں صاف کرنے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔
اُن کے مطابق شاہراہ کو کھولنے کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اتوار شام تک ٹریفک محکمہ کی جانب سے شاہراہ کو کھولنے کے حوالے سے باضابط طورپر ایک حکم نامہ جاری ہوگا تب تک مسافروں اورڈرائیوروں سے اپیل کی جاتی ہیں کہ وہ کسی بھی صورت میں آگے آنے کی کوشش نہ کریں۔
علاوہ ازیں نگروٹہ کے قریب محکمہ ٹریفک کے اہلکاروں نے لاوڈ سپیکروں پر اعلانات کئے کہ جموں سری نگر شاہراہ پر پسیاں گر آنے کے نتیجے میں اس روڑ کو فی الحال بند کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ ٹریفک لوگوں کے جان ومال کو تحفظ فراہم کرنے کی خاطر اپنی ذمہ داریاں خوش اسلو بی کے ساتھ انجام دے رہی ہیں۔
محکمہ ٹریفک کے عہدیداروں نے ڈرائیوروں سے التجا کی ہے کہ سری نگر جموں شاہراہ پر سفر کرنے سے پہلے ٹریفک حکام کے ساتھ رابط قائم کریں ۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

2026-07-26
جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page